Personal This section is for your personal images. Post your pictures, your family, friends, your backyard etc whatever you feel like sharing with others. |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
مذہبی سوچ کہتی ہے مانو! -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-23-2015, 07:44 PM
مذہبی سوچ کہتی ہے مانو سائنسی سوچ کہتی ہے جانو سو جو چیز جاننے کے لیے ہے اسے ماننے کی طرف مت دھکیلئیے گا۔ اور جو ماننے کے لیے ہے اسے خدا کے واسطے جاننے کی طرف مت پھینکئیے! سیاست جاننے کے لیے ہوتی ہے۔ یہ مذہبی نہیں ہوتی۔ اسی لیے پوری دنیا میں سیاست کا علم (پولیٹیکل سائنس) کہلواتا ہے۔ مذہب میں بیعت ہوتی ہے۔ لیکن سائنس میں دلائل ہوتے ہیں، جوں کا توں آمنے سامنے ہوتا ہے۔ سائنس موروثی وراثت کو قبول نہیں کرتی لیکن خیال کی وراثت، اس لیے سیاست میں بھی خیال کی وراثت کو قبول کیا جاتا ہے۔ جموری اقدار سے۔۔ یہ جدا بات ہے کہ ہمارے سماج میں "سیاست" جیسا مقدس معاشرتی ادارہ بھی بیعت اور مذہبی روش کی آمیزش ست بہت آلودہ ہوگیا ہے۔ کیونکہ یہاں اب سیاست نہیں بلکہ "بیعت" چل رہی ہے۔ اور خدا کے واسطے آپ اسے اب "سیاست" مت کہئیے گا۔ میں دوبارہ کہتا ہوں کہ یہ "بیعت" ہے سیاست نہیں!
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
سوچ, مانو, کہتی, ہے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
تو اسیر بزم ہے ہم سخن! تجھے ذوقِ نالۂ نےَ نہی& | Rania | Great Urdu Poets&Poetry | 6 | 06-22-2014 05:17 PM |
مجھے ٹوٹی ہوِئی چیزوں سے اک بے نام محبت ہے | Flower~ | Ghamgheen/Sad shayari | 26 | 11-04-2013 10:12 AM |
~[ ہم ہی میں تھی نہ کوئی بات یاد نہ تُم کو آ سکے ] | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 4 | 12-24-2011 12:50 AM |
~!~!~!اب یہ سوچوں تو بھنور ذہن میں پڑ جاتے ہیں !~!~!~ | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 18 | 11-30-2011 12:46 AM |
اب یہ سوچوں تو بھنور ذہن میں پڑ جاتے ہیں | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | Urdu Writing Poetry | 2 | 10-06-2011 10:13 AM |