|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
حدثنا أحمد بن محمد المكي، قال ثنا عمرو بن يحيى بن سعيد بن عمرو المكي، عن جده، عن أبي هريرة، قال اتبعت النبي صلى الله عليه وسلم وخرج لحاجته، فكان لا يلتفت فدنوت منه فقال " ابغني أحجارا أستنفض بها ـ أو نحوه ـ ولا تأتني بعظم ولا روث ". فأتيته بأحجار بطرف ثيابي فوضعتها إلى جنبه وأعرضت عنه، فلما قضى أتبعه بهن.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے گیا جب کہ آپ رفع حاجت کیلئے تشریف لے جا رہے تھے آپ نے ملاحظہ فرمایا کہ میں آپ کے نزدیک پہنچ گیا ہوں،فرمایا کہ میرے لیے پتھر تلاش کرو ،تاکہ ان سے استنجاء کروں یا ایسا ہی لفظ فرمایا لیکن ہڈی اور گوبر نہ لانا میں اپنے کپڑے کے ایک پلو میں پتھر لے کر حاضر بارگاہ ہوا اور وہ آپ کے پہلو میں رکھ دئے اور آپ کے پاس سے ہٹ گیا جب آپ فارغ ہوئے تو انہیں استعمال فرمالیا
|