MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Islam
»
Islamic Issues And Topics
»
فلسطین اور ہماری ذمہ داریاں
Islamic Issues And Topics !!! Post Islamic Issues And Topics Here !!!
|
|
|
Posts: 763
Country:
Join Date: Mar 2010
Gender:
|
|
اسلام و علیکم دوستو،
بیت المقدس.... ہمارا قبلہ اول... آج یہودیوں کے قبضہ میں ہے. یہ یہودی ظالم... انتہائی ظالم لوگ ..فلسطین کے معصوم اور نہتے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں. ہمارے بہن بھائیوں پر ...معصوم بچے، بچیوں پر ہونے والے مظالم سن کر ، دیکھ کر..دل خون کے آنسو روتا ہے دوستو... ہم کب بیدار ہونگے..کب ہماری غیرت جاگے گی....کیا ابھی بھی اس سے زیادہ ظلم کا انتظار کر رہے ہیں میں اور آپ اور ہم سب مسلمان..اللہ کے لیے ...مسلمان متحد ہو جائیں.. دشمنان اسلام کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جائیں.
یہ چھوٹا سا بیان ...اسی موضوع پر ہے.. آج ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں. اور ہم کیا کر رہے ہیں. آپ سب سے...اے غیور مسلمانو ...آپ سب سے درد مندانہ گزارش اور اپیل ہے کہ اسے ضرور سنیں.
شکریہ.
Download :
http://www.4shared.com/audio/DmRhUx4...-zimmedar.html
|
|
|
Posts: 19,769
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2008
Location: lahore
Gender:
|
|
|
|
|
Posts: 8,570
Country:
Join Date: May 2010
Location: Non Light 0f City
Gender:
|
|
|
|
|
Posts: 763
Country:
Join Date: Mar 2010
Gender:
|
|
Quote:
Originally Posted by JAMIL MALIK
Nice Thnx For Sharing
|
Shukriya janab.
Quote:
Originally Posted by FarazAli
JazakAllah
|
Dua ka Shukriya
|