Ghamgheen/Sad shayari !! Share Only Ghamgheen /Sad shayari Here!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
![]() وہ جو ٹل جاتی رہی سر سے بلا شام کے بعد کوئی تو تھا کہ جو دیتا تھا دعا شام کے بعد ہم نے تنہائی سے پوچھا کہ ملو گی کب تک اس نے بے چینی سے فوراً ہی کہا شام کے بعد میں اگر خوش بھی رہوں پھر بھی میرے سینے میں سوگواری روتی ہے میرے گھر میں سدا شام کے بعد تم گئے ہو تو سیاہ رنگ کے کپڑے پہنے پھرتی رہتی ہے میرے گھر قضا شام کے بعد لوٹ آتی ہے میری شب کی عبادت خالی جانے کس عرش پہ رہتا ہے خدا شام کے بعد دن عجب مٹھی میں جکڑے ہوئے رکھتا ہے مجھے مجھ کو اس بات کا احساس ہوا شام کے بعد کوئی بھولا ہوا غم ہے جو مسلسل مجھ کو دل کے پاتال سے دیتا ہے صدا شام کے بعد مار دیتا ہے اجڑ جانے کا دہرا احساس کاش ہو کوئی کسی سے نہ جدا شام کے بعد!
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
Thanka Shayan

(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
Thanks Shaam

(#6)
![]() |
|
|||
|
(#7)
![]() |
|
|||
Thanks

(#8)
![]() |
|
|||
U r Wellcome, And Plz Subscribe My Profile on Fb..
|
(#9)
![]() |
|
|||
|
(#10)
![]() |
|
|||
Thanks Jigar
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
بعد, شام, کے |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
قیامت کے دن عذاب کو دیکھ کر مشرک کا شرک سے ان& | ROSE | Quran | 3 | 07-08-2012 04:27 PM |
قیامت کے دن عذاب کو دیکھ کر مشرک کا شرک سے ان& | ROSE | Quran | 4 | 01-25-2012 04:19 AM |
ہاشم نديم کے ناول "عبداللہ" کے باب "آخري مس | ROSE | Urdu Literature | 4 | 11-14-2011 10:14 AM |
شادی کے بعد حسن کا نکھار ختم ہو گیا | ROSE | Funny Poetry | 6 | 08-24-2011 04:29 PM |
تم اگر بارش کے فوراً بعد مجھ سے ملنے آؤ | khwahish e benam | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 02-11-2011 11:01 PM |