Mohabbat shayari !! Share Only Mohabbat shayari Here !! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
تمام لوگ اکیلے، کوئے رہبر ہی نہ تھا بچھڑنے والوں میں اک میرا ہمسفر ہی نہ تھا برہنہ شاخوں کا جنگل گڑا تھا آنکھوں میں وہ رات تھی کہ کہیں چاند کا گزر ہی نہ تھا تمھارے شہر کی ہر چھاؤں مہرباں تھی مگر جہاں پہ دھوپ کھڑی تھی وہاں شجر ہی نہ تھا سمیٹ لیتی شکستہ گلاب کی خوشبو ہوا کے ہاتھ میں ایسا کوئی ہنر ہی نہ تھا میں اتنے سانپوں کو رستے میں دیکھ آئی تھی کہ ترے شہر میں پہنچی تو کوئی ڈر ہی نہ تھا کہاں سے آتی کرن زندگی کے زنداں میں وہ گھر ملا تھا مجھے جس میں کوئی در ہی نہ تھا بدن میں پھیل گیا شاخ بیل کی مانند وہ زخم سوکھتا کیا، جس کا چارہ گر ہی نہ تھا ہوا کے لائے ہوئے بیج پھر ہوا میں گئے کھلے تھے پھول کچھ ایسے کہ جن میں زر ہی نہ تھا قدم تو ریت پہ ساحل نے بھی رکھنے دیا بدن کو جکڑے ہوئے صرف اک بھنور ہی نہ تھا
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
Thanks

(#5)

(#6)
![]() |
|
|||
|
(#7)
![]() |
|
|||
|
(#8)
![]() |
(#9)

(#10)
![]() |
|
|||
Thanks Honey

Bookmarks |
Tags |
تھا, میرا, نہ, ہی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف | ROSE | Quran | 6 | 01-25-2012 03:48 AM |
یہ عُمر بھر کا سفر اور یہ رائیگانی تر | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 10-02-2011 10:20 AM |
یہ جو ہم سفر میں بھی گھر سا اک بناتے ہیں | AYAZ | Urdu Writing Poetry | 2 | 07-21-2011 12:02 AM |
یہ جو ہم سفر میں بھی گھر سا اک بناتے ہیں | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 02-25-2011 04:19 PM |
امریکہ ہم سے بھی جوہری معاہدہ کرے: پاکستان | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 1 | 06-08-2009 01:01 AM |