Mohabbat shayari !! Share Only Mohabbat shayari Here !! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
فراق یار کی بارش، ملال کا موسم ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم وہ اک دعا میری جو نامراد لوٹ آئی زباں سے روٹھ گیا پھر سوال کا موسم بہت دنوں سے میرے ذہن کے دریچوں میں ٹھہر گیا ہے تمھارے خیال کا موسم جو بے یقیں ہو بہاریں اجڑ بھی سکتی ھیں تو آ کے دیکھ لے میرے زوال کا موسم محبتیں بھی تیری دھوپ چھاوں جیسی ھیں کبھی یہ ہجر کبھی یہ وصال کا موسم کوئ ملا ہی نہیں جس کو سونپتے محسن ہم اپنے خواب کی خوشبو خیال کا موسم
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
Thanks Shayan

(#5)
![]() |
|
|||
Thanks Jigar

(#6)
![]() |
|
|||
|
(#7)
![]() |
|
|||
Thanks Masoom

Bookmarks |
Tags |
خیال, موسم, کا |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
چاول خون میں کولیسٹرول کی کمی کا باعث | ROSE | Health & Care | 4 | 06-05-2013 02:48 AM |
خراب موسم موٹاپے کی اہم وجوہات میں شامل ہے | ROSE | Health & Care | 5 | 06-03-2013 11:25 PM |
گم سم ہوا آواز کا دریا تھا جو اک شخص | anabia | Ghamgheen/Sad shayari | 4 | 12-14-2011 09:42 PM |
خیال و خواب ہُوا برگ و بار کا موسم | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 11-28-2011 05:40 PM |
غروبِ شام ہی سے ، خود کو یُوں محسوس کرتا ہوں | Shaam | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 07-02-2011 06:53 AM |