Ashaar's !! Share Your Favorite Ashaar's here !! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
یہ دسمبر بھی بیتے گا پچھلے سال کی طرح اسے بھی اسکی طرح رکنے کی عادت نہیں
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
Thanks Shayan

(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
Thanks Maple

(#6)
![]() |
|
|||
|
(#7)
![]() |
|
|||
Thanks Ali

Bookmarks |
Tags |
یہ |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
پھر دسمبر کی یکم آئی ہے اور وہی پرانی یخ بست | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 7 | 12-03-2011 11:11 AM |
ہم ہیں حصارِ درد میں، اُس کو خیال بھی نہیں | life | Urdu Writing Poetry | 7 | 09-21-2011 01:01 AM |
امریکہ کی سب سے بڑی مسجد (Source: VOA) | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | Say For Islam | 7 | 08-29-2011 05:33 AM |
زخم یہ وصل کے مرہم سے بھی شاید نہ بھرے | life | Urdu Writing Poetry | 4 | 08-01-2011 02:28 AM |
آپ سب کو بھی میری طرف سے جشن آزادی مبارک ہو | RAJA_PAKIBOY | Hamara Pakistan | 25 | 08-11-2010 05:55 PM |