Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
رخِ حیات کو رنگ نشاط مل جائے کبھی جو تو زرہِ التفات مل جائے میں اس امید پہ صحرا میں آگے بڑھتا ہوں کہ اگلے موڑ پہ شاید فرات مل جائے یہ ٹوٹ پھوٹ ہے میرے وجود کا خاصہ میں مرنہ جاوں جو مجھ کو ثبات مل جائے میں اپنی ساری بہاریں نثار کردوں گا دیارِ گل کو خزاں سے نجات مل جائے میں اپنے حال پہ قانع رہوں خداوندا جنہیں طلب ہے انہیں کائنات مل جائے ![]()
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
Thanks Shayan

(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
Thanks Qaiser

Bookmarks |
Tags |
جائے, مل |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
یادِ جاناں سے کوئی شام نہ خالی جائ | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 5 | 10-12-2011 07:13 PM |
اس نے مجھ کو دب لتاڑا مارا جائے گا | ROSE | Funny Poetry | 4 | 08-24-2011 04:12 PM |
روز ے دار کے لئے مباح وجائز کام | ROSE | Ramdan Ul Mubarak | 1 | 08-13-2011 04:29 PM |
جب تاج اچھالے جائیں گے ،جب تخت گرائے جائیں | PARSA | Political Issues Of Pakistan | 6 | 07-09-2011 03:41 AM |
~*~ Aaye Mausam Rangeele Suhaane آئے موسم رنگيلے سہانے ۔ فلم سات لاکھ ~*~ | S@N@ KH@N | Share Your Favourite Videos | 6 | 06-30-2011 02:45 PM |