Mohabbat shayari !! Share Only Mohabbat shayari Here !! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
تمہیں ضد ہے کہ میں کہہ دوں مجھے ضد ہے کہ تم کہہ دو مجھے تم سے محبت ہے کہو مجھ سے محبت ہے نہیں یہ جانتے دونوں محبت کب محتاج ہوتی ہے لفظوں کی ،باتوں کی محبت تو ہماری دھڑکنوں کے ساز میں شامل سُریلے گیت کی مانند محبت یاد کی دیوی جو تنہا رات کو اکثر آتی ہے آنکھوں میں محبت مسکراہٹ ہے حسیں نازک سے ہونٹوں میں محبت صندلی ہاتھوں کی نازک لرزشوں میں ہے محبت سوچ کی گہرائیوں سے پھوٹتی خوشبو ہمیشہ ساتھ رہتی ہے محبت آنکھ میں پلتا ہوا پُر اسرار سا جذبہ جسے اب تک نہیں کوئی سمجھ پایا نہ اس کی کوئی صورت ہے نہ اس کا کوئی پیمانہ ڈھکے الفاظ میں اس کا بہت اظہار ہوتا ہے کچھ ایسے ہی کہ جیسے اب تہہِ دل سے تو ہم دونوں اقرار کرتے ہیں مگر پھر بھی نجانے کیوں تمہیں ضد ہے کہ میں کہہ دوں مجھے ضد ہے کہ تم کہہ دو مجھے تم سے محبت ہے کہو مجھ سے محبت ہے
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
fhnx Careless

(#6)
![]() |
|
|||
thnx RS

(#7)
![]() |
|
|||
thnx Shaan

Bookmarks |
Tags |
تم, سے, مجھے, محبت, ہے |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
"جب تم میں سے کوئ آدمی فوت ہوتا ہے تو اسے صبح & | ROSE | Hadees Shareef | 13 | 08-10-2012 04:15 PM |
لبوں پہ جس کے محمد کا نام رہتا ھے | ROSE | Islamic Poetry | 6 | 08-29-2011 04:30 AM |
لبوں پہ جس کے محمد کا نام رہتا ھے | ROSE | Islamic Poetry | 4 | 08-29-2011 04:13 AM |
وہ سب گزرے ہوئے لمحے مجھ کو یاد آتے ہیں | life | Urdu Writing Poetry | 3 | 08-12-2011 04:24 AM |
اسے مجھ سے محبت ہے | !«╬Ĵamil Malik╬«! | Miscellaneous/Mix Poetry | 9 | 12-11-2010 07:59 PM |