Mohabbat shayari !! Share Only Mohabbat shayari Here !! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
![]() سُنو! اے چارہ گر میرے مجھے پڑھنا نہیں آساں کہ میں تفسیرِ خوشبو ہوں فقط محسوس کر لینا ... مجھے تم اَن کہی باتوں کے دُھندلے سے خیالوں میں کٹی انمول راتوں میں کہ میں تفسیرِ خوشبو ہوں سُنو! اے چارہ گر میرے مجھے لکھنا نہیں آساں کہ میں تحریرِ فُرقت ہوں فقط ترتیب دے لینا مجھے تم اپنے سینے کی لوحِ محفوظ پہ کندہ ہجر کی داستانوں میں کہ میں تحریرِ فُرقت ہوں بدلنا بھی نہیں آساں سُنو! اے چارہ گر میرے کہ میں تقدیرِ اُلفت ہوں فقط ماتم میرا کرنا ہتھیلی پہ لکھی بے ربط سی تحریر کی تلخی کو پڑھ پڑھ کے کہ میں تقدیرِ اُلفت ہوں
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
thanx...............
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
(#6)
![]() |
|
|||
thanx.....

(#7)
![]() |
|
|||
Thanks

Bookmarks |
Tags |
اے, سُنو, میرے, چارہ, گر |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
اے ایمان والو! زیادہ تر گمانوں سے بچا کرو | PRINCE SHAAN | Quran | 4 | 07-08-2012 04:02 PM |
وصال چُپ چاپ مر گیا ہے، اُسے نہ ڈھونڈو | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 09-03-2011 06:30 PM |
روشندان سے ہم نے اڈیاں چُک چُک کر | ROSE | Funny Poetry | 6 | 08-24-2011 04:06 PM |
باپ مرے تے سر ننگا ہوندا، ماں مرے کنڈ خالی | ROSE | Punjabi Poetry | 8 | 07-29-2011 11:00 PM |
ایک سُونا سا چاند میرے فسانے میں رہ گیا | AYAZ | Urdu Writing Poetry | 4 | 07-20-2011 11:57 PM |