Mohabbat shayari !! Share Only Mohabbat shayari Here !! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
عِشق میں ضبط کا یہ بھی کوئی پہلو ہو گا جو میری آنکھ سے ٹپکا، تیرا آنسو ہو گا ایک پَل کو تیری یاد آئے تو مَیں سوچتا ہوُں خواب کے دشت میں بھٹکا ہوُا آہُو ہو گا تجھ کو محسوس کروں، مَس نہ مگر کر پاؤں ... کیا خبر تھی کہ تو اِک پیکرِ خوشبو ہو گا اب سمیٹا ہے تو پھر مُجھ کو ادھُورا نہ سمیٹ زیرِ سر سنگ نہ ہو گا، میرا بازُو ہو گا مُجھ کو معلوُم نہ تھی ہجر کی یہ رمز، کہ توُ جب میرے پاس نہ ہو گا تو بَہر سُو ہو گا اِس توقّع پہ مَیں اب حشر کے دن گِنتا ہوُں حشر میں اور کوئی ہو کہ نہ ہو، تُو ہو گا
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
thanx Careless

(#6)
![]() |
|
|||
thnx Shaan

(#7)
![]() |
|
|||
thnx Mosin

Bookmarks |
Tags |
ضبط, عشق, ميں |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
با رش ميں بھيگی ہوئ محبت | PRINCE SHAAN | True Story | 5 | 06-05-2013 03:20 AM |
عمر بن خطاب رضي اللہ تعالي عنہ بيان كرتےہي | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 07-16-2012 06:57 AM |
اسی طرح ہم ان میں سے بعض کو بعض کے ذریعے آزما& | Mf Great Power | Say For Islam | 2 | 11-16-2011 02:28 PM |
اگرچہ زر بھي جہاں ميں ہے قاضي الحاجات جو فق | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | Urdu Writing Poetry | 3 | 08-03-2011 10:31 AM |
پندرھويں شب کي فضيلت | ROSE | Islamic Issues And Topics | 0 | 07-05-2011 03:44 PM |