Mohabbat shayari !! Share Only Mohabbat shayari Here !! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
اجازت ہو تو کوئی معصوم سی دعا کر لوں لفظ زندگی کو میں کو ئی حرفِ وفا کر لوں بدل لیتے ہیں جہاں سے ستارے راہ اپنی وہاں سے تمہیں دیکھنے کی میں خطا کر لوں جہاں شاعری وصف ہے عشق والوں کا ... وہیں ڈوب کر خود کو عشق ک انتہا کر لوں اِک عرصہ ہوا تمہیں سوچا نہیں میں نے ذرا ٹھہر جاؤ تو اپنے خیالوں کی ابتداء کر لوں بہت مصروف رکھتے ہیں لمحے شام کے مجھے اگر کہو تو خود کو ان لمحوں سے جدا کر لوں سنا ہے چاندنی بانٹتا ہے چاند ستاروں میں سوچتا ہوں خود کو تمہارا کوئی ستارا کر لوں چھپا سکوں جہاں تمہیں دنیا کی نظروں سے ٹھہرو ذرا میں خود کو اتنا گہرا کر لوں...
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
Quote:

(#6)

(#7)
![]() |
|
|||
Thanks Hadi ![]()

Bookmarks |
Tags |
دعا, لوں, کر |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
لیموں کولسٹرول کی سطح کو اعتدال میں رکھتا | ROSE | Health & Care | 7 | 06-03-2013 11:30 PM |
لیموں سے پچاس بیماریوں کا آزمودہ علاج ( علی | ROSE | Health & Care | 6 | 06-02-2013 11:44 PM |
ادرک کا استعمال پٹھوں کے درد میں مفید ہے | ROSE | Health & Care | 6 | 06-02-2013 11:17 PM |
کہو کیا میں خدا کے سوا اور پروردگار تلاش کر | ROSE | Quran | 3 | 07-06-2012 09:39 PM |
سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے ح | RAJA_PAKIBOY | Political Issues Of Pakistan | 3 | 08-23-2010 03:15 AM |