Miscellaneous/Mix Poetry !! All Miscellaneous/Mix poetry share here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
جب ہم کہیں نہ ہوں گے جب ہم کہیں نہ ہوں گے تب شہر بھر میں ہوں گے پہنچے گی جو نہ اس تک ہم اس خبر میں ہوں گے تھک کر گریں گے جس دم بانہوں میں تیری آ کر اُس دَم بھی کون جانے ہم کس سفر میں ہوں گے اے جانِ عہد و پیماں۔۔ہم گھر بسائیں گے ہاں تُو اپنے گھر میں ہو گا۔۔ہم اپنے گھر میں ہوں گے میں لے کے دل کے رشتے گھر سے نکل چکا ہوں دیوار و دَر کے رشتے۔۔دیوار و دَر میں ہوں گے تجھ عکس کے سوا بھی اے حُسن وقتِ رخصت کچھ اور عکس بھی تو اس چشمِ تر میں ہوں گے ایسے سراب تھے وہ ایسے تھے کچھ کہ اب بھی میں آنکھ بند کر لوں تب بھی نظر میں ہوں گے اس کے نقوشِ پا کو راہوں میں ڈھونڈنا کیا جو اس کے زیر پا تھے وہ میرے سر میں ہوں گے وہ بیشتر ہیں جن کو کل کا خیال کم ہے تُو رُک سکے تو ہم بھی ان بیشتر میں ہوں گے آنگن سے وہ جو پچھلے دالان تک بسے تھے جانے وہ میرے سائے اب کِس کھنڑر میں ہوں گے یہ تو کمر عجب ہے اِک سوچ ہے جو اَب ہے اب جانے ہاتھ میرے کِس کمر میں ہوں گے
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
جب, نہ, کہیں, گے, ہم, ہوں |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
وہ تیرگی ہے کہ میں کچھ بتا نہیں سکت | ROSE | Ashaar's | 6 | 12-01-2011 10:11 PM |
وہی آبلے ہیں وہی جلن کوئی سوزِ دل میں کمی نہ | Aslam | Ghamgheen/Sad shayari | 4 | 11-23-2011 09:44 PM |
میںکتنے کرب سے گزرا ہوںتم نہ سمجھوگے ...وہ شخ& | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 09-18-2011 02:56 PM |
وہی آہٹیں درو بام پر وہی رتجگوں کے عذاب ہی | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 09-09-2011 10:58 PM |
وہ سب گزرے ہوئے لمحے مجھ کو یاد آتے ہیں | life | Urdu Writing Poetry | 3 | 08-12-2011 04:24 AM |