Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
تعبیر ہو جسکی اچھی سی ،کوئی ایسا خواب نہیں دیکھا کوئی ٹہنی سبز نہیں پائی ،کوئی شوخ گلاب نہیں دیکھا ایسا ہے کہ تنہا پھرنے کا کچھ اتنا زیادہ شوق نہیں تیرے بعد سو ' ان آنکھوں نے کبھی جشن ِ مہتاب نہیں دیکھا ہم ہجر زدہ سودائی تھے ، جلتے رہے اپنے شعلوں میں اچھا ہے کہ توُ محفوظ رہا ، تونےُ یہ عذاب نہیں دیکھا بس اتنا ہوا ہم تشنہ دہن لوٹ آئے بھرے دریاؤں سے کوئی اور فریب نہیں کھایا ،کوئی اور سراب نہیں دیکھا ہم سا جو شکستہ قلب ملا ،اُسے دل سے لگا کر چُوم لیا اس سے بہتر اس سے بڑھکر کوئی کار ِثواب نہیں دیکھا
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
Thanks

Bookmarks |
Tags |
نہیں |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
اندھیری رات ہے غم کی گھٹا عصیاں کی کالی ہ | ROSE | Islamic Poetry | 4 | 10-03-2011 11:11 AM |
کبھی دامن کبھی پلکیں بھگونا کس کو کہتے ہی | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 10 | 10-01-2011 03:57 PM |
ہم ہیں حصارِ درد میں، اُس کو خیال بھی نہیں | life | Urdu Writing Poetry | 7 | 09-21-2011 01:01 AM |
یہ اکیلا پن یہ اُداسیاں ، میری زندگی کی ھیں | life | Urdu Writing Poetry | 3 | 08-27-2011 11:48 PM |
کبھی دامن کبھی پلکیں بھگونا کس کو کہتے ہیں | Zafina | Miscellaneous/Mix Poetry | 5 | 08-19-2011 11:55 PM |