Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
ہم پاگل چاند کو پانے چلے تھے ہمیں کیا خبر تھی خود کو رلانے چلے تھے اب تو دامن میں بس یادیں ہی پڑی ہیں باوفا ہو کر بھی بیوفا کہلوانے چلے تھے ہمیں ٹھکرا کر روتا تو وہ بھی ہوگا جس سے ہم سچی محبت نبھانے چلے تھے اب جو خواب ٹوٹے ہیں تو یہ احساس ہوا ہم سمندر کنارے محل بنانے چلے تھے ، دل دکھایا ہے تم نے پر سدا خوش رہو ہم تیری راہوں میں پھول بچھانے چلے تھے
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
Thanks Shayan

Bookmarks |
Tags |
تھے, چلے |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
بے وفا لوگ اچھے لگتے ہیں | Shaam | Ashaar's | 11 | 08-28-2013 06:01 PM |
پتھر مجھے کہتا ھے میرا چاھنے والا | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 4 | 08-24-2011 06:32 AM |
اُن سے ملتے ہیں، بچھڑ جاتے ہیں، پھر ملتے ہی | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 07-15-2011 06:25 PM |
ہوا تھی تیز، جلاتے رہے دلوں کے چراغ | life | Urdu Writing Poetry | 6 | 06-27-2011 02:14 AM |
یہ نا سوچ کہ بچھڑے ہیں تو بھول گئے ہیں تجھے | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 6 | 07-27-2010 06:24 PM |