Mohabbat shayari !! Share Only Mohabbat shayari Here !! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
محبت کچھ نہیں ہوتی مجھے اکثر یہ کہتی تھی محبت کچھ نہیں ہوتی ہجر کا خوف بے مطلب، وصل کے خواب بے معنی کوئی صورت نگاہوں میں کہاں دن رات رہتی ہے اسے کیوں خامشی کہیے کہ جس میں بات رہتی ہے یہ آنسو، بے زباں آنسو، بھلا کیا بول سکتے ہیں کہاں دل میں کسی کی یاد سے طوفان اٹھتے ہیں کہاں پلکوں کے سائے میں نمی دن رات رہتی ہے کہاں ہوتی ہیں وہ آنکھیں جہاں برسات رہتی ہے مجھے اکثر یہ کہتی تھی محبت کچھ نہیں ہوتی! مگر جب آج برسوں بعد میں نے اُس کو دیکھا ہے کہ اُس کی جھیل آنکھوں میں ہجر کا خوف رہتا ہے وصل کے خواب رہتے ہیں وہاں برسات رہتی ہے یوں لگتا ہے کئی راتوں سے وہ سوئی نہیں شاید یوں لگتا ہے کسی کی یاد اب دن رات رہتی ہے اور اس کی نرم پلکوں کے حسیں سائے بھی گیلے ہیں اور اُس کی خامشی ایسی کہ جس میں بات رہتی ہے مجھے اب وہ نہیں کہتی محبت کچھ نہیں ہوتی کہ اب شاید محبت کی وہ سب رمزیں سمجھتی ہے Share
![]() Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
محبت, نہیں, کچھ, ہوتی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
کوئی مصیبت اللہ کے حکم کے بغير نہیں پہنچتی | ROSE | Quran | 3 | 07-06-2012 10:35 PM |
کوئی مصیبت اللہ کے حکم کے بغير نہیں پہنچتی | ROSE | Quran | 2 | 07-06-2012 08:53 PM |
محبت کچھ نہیں ہوتی | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 4 | 09-14-2011 08:27 PM |
حرفِ تازہ نئی خُوشبو میں لکھا چاہتا ہے | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 6 | 08-25-2011 05:43 PM |
مجھے یومِ محبّت پر تمھیں کچھ بھی نہیں دینا | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 10 | 07-27-2010 06:22 PM |