اسسلام و علیکم،
بشارتوں کا، نیئی نویدوں کا سال انشا الله شروں ہونے والا ہے. تیّاریاں جاری ہیں، درخواستیں اور عرضیاں بانٹی جا رہی ہیں. روتی ہوی آنکھوں سے آسمان تکنے والوں کو خوشخبری سنا دو، انھیں بتا دو ک جدھر محل کھڑے ہونے ہوتے ہیں ادھر بنیاد مضبوط بنایی جاتی ہے. خوشخبری یہ ہے ک انشاالله اب تعمیر و تکمیل ہوگی. صبر قائم رکھو، اور مایوسی کو دل ک دروازے سے داخل نہ ہونے دو. آنے والا کل روشن ہے اور اب کشتی بنا لو کیونکے اب جو سمندر آےگا وہ سب خاین کو بھا لے جاےگا. ابھی تو فیصلے تے پا رہے ہیں ک کون فصیلجان صاحب اختیار ہوگا انشا الله -
"واللہ خیر رازقین" اور "سبحان الله وبی حمد سبحان الله العظیم" پڑھتے جاؤ. خیر برسنے والی ہے انشا الله. شکر گزاری اختیار کرلو. اور اب ک جب خیر برس رہا ہوگا تو چھتری نہیں کھول لینا ک کہیں بھیگ جاؤ گے بلکے اس خیر اس رحمت ک بارش سے خوب بھیگ جانا. سنا ہے برکھا بھی انلوگوں پر ہی برسے گی جو صبر، شکر، عاجزی انکساری اور استغفار ک فن سے آشنا ہونگے.
الله پاکستان کا حامیو ناظر ہے الله انشا الله ہم تمام پاکستانیوں کا حامیو ناظر ہو. آمین
پاکستان زندباد، اسلام پاانداباد
وطن کی مٹی گوا رہنا!