Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہو گا ایک دن آئے گا وہ شخص ہمارا ہو گا تم جہاں میرے لئے سیپیاں چنتی ہو گی وہ کسی اور ہی دنیا کا کنارہ ہو گا زندگی! اب کے مرا نام نہ شامل کرنا گر یہ طے ہے کہ یہی کھیل دوبارہ ہو گا جس کے ہونے سے میری سانس چلا کرتی تھی کس طرح اس کے بغیر اپنا گزارا ہو گا یہ اچانک جو اجالا سا ہوا جاتا ہے دل نے چپکے سے ترا نام پکارا ہو گا عشق کرنا ہے تو دن رات اسے سوچنا ہے اور کچھ ذہن میں آیا تو خسارہ ہو گا یہ جو پانی میں چلا آیا سنہری سا غرور اس نے دریا میں کہیں پاؤں اُتارا ہو گا کون روتا ہے یہاں رات کے سناٹوں میں میرے جیسا ہی کوئی ہجر کا مارا ہو گا مجھ کو معلوم ہے جونہی میں قدم رکھوں گا زندگی تیرا کوئی اور کنارہ ہو گا جو میری روح میں بادل سے گرجتے ہیں وصی اس نے سینے میں کوئی درد اتارا ہو گا کام مشکل ہے مگر جیت ہی لوں گا اس کو میرے مولا کا وصی جونہی اشارہ ہو گا
|
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#3)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
اس, محبت, میں, کا, کی, گا, ہو |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
شیطان تم میں سے کسی کے پاس آئے گا اور کہے گا (ب | ROSE | Hadees Shareef | 2 | 07-14-2012 07:19 AM |
ان کہی بات کو سمجھو گے تو یاد آؤں گا | life | Great Urdu Poets&Poetry | 4 | 09-14-2011 08:35 PM |
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 11 | 08-05-2011 10:00 AM |
سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہی | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 8 | 10-05-2010 04:31 AM |
اُس کی آنکھوں پہ ستاروں کا گُماں ہوتا ہے | SilentEyes | Miscellaneous/Mix Poetry | 5 | 07-27-2010 02:19 AM |