Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
اقوالِ جبران ×-×-×-×-×-×-×-×-× ہمارے مقدس ترین آنسو وہ ہیں ، جو ہمارے گوش ہائے چشم کی راہ جانتے ہیں۔ ×-×-×-×-×-×-×-×-× بد بختی یہ ہے کہ میں اپنا خالی ہاتھ لوگوں کی طرف بڑھاؤں اور کوئی اس میں کچھ نہ رکھے۔ اور مایوسی یہ ہے کہ میں اپنا بھرا ہوا ہاتھ لوگوں کی جانب بڑھاؤں اور کوئی اس میں سے کچھ نہ لے۔ ×-×-×-×-×-×-×-×-× جس چیز کا ہمیں اشتیاق ہو اور وہ ہمیں حاصل نہ ہو ۔ وہ ہمارے دل کو اس چیز سے زیادہ محبوب ہوتی ہے ، جو ہمیں حاصل ہو۔ ×-×-×-×-×-×-×-×-× جس کے ساتھ تم ہنسے ہو اسے بھول سکتے ہو ۔ لیکن جس کے ساتھ روئے ہو اسے نہیں بھول سکتے۔ ×-×-×-×-×-×-×-×-× جو محبت روزانہ نہیں ابھرتی ، وہ روزانہ مرتی ہے۔ ×-×-×-×-×-×-×-×-× جو آدمی جتنا زیادہ بولتا ہے ، اتنا ہی کم سمجھ ہوتا ہے۔ ×-×-×-×-×-×-×-×-× کچھوے راستوں کو خروگوشوں سے زیادہ سمجھتے ہیں۔ ×-×-×-×-×-×-×-×-× جب تمہارا غم یا خوشی حد سے بڑھ جائے تو دنیا تمہاری نظروں میں حقیر ہو جائے گی۔ ×-×-×-×-×-×-×-×-× سخاوت یہ ہے کہ اپنی استطاعت سے زیادہ دو۔ اور استغناء یہ ہے کہ اپنی ضرورت سے کم لو۔ ×-×-×-×-×-×-×-×-× حق کا سننے والا ، حق کے اظہار کرنے والے سے کچھ کم نہیں ہے۔ ×-×-×-×-×-×-×-×-× اقتباس : کلیاتِ خلیل جبران
![]() Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
لاعلاج بیماریوں کا حقیقی علاج صرف عبادات | ROSE | Health & Care | 4 | 05-28-2013 11:41 PM |
تم پہ میں جان سے قربان رسولِ عربی | ROSE | Islamic Poetry | 12 | 07-12-2012 10:21 AM |
تلاوتِ قرآن کریم اور علامہ اقبال | ayaz_sb | Quran | 6 | 07-06-2012 08:37 PM |
تم پہ میں جان سے قربان رسولِ عربی | ROSE | Islamic Poetry | 10 | 08-26-2011 06:46 AM |
خواجہ حسن بصری اور غلام کا واقعہ | ROSE | Islamic Issues And Topics | 2 | 07-08-2011 04:17 PM |