MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Baat Cheet -----Chat-Room(USERS)
»
Health & Care
»
ذیا بیطس ذہنی قوت پر اثر انداز -:-
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!
|
 |
|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
ذیا بیطس ذہنی قوت پر اثر انداز -:-
حالیہ تحقیق سے سامنے آیا ہے کہ ٹائپ ٹو ذیا بیطس کو کنٹرول نہ کرنے کی صورت میں ذہن پر اس کے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
جب شوگر کا لیول ایک خاص سطح سے کم ہوجاتا ہے جو تو یہ دماغ کے لیے نہایت خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔
ایڈنبرا کی یونیورسٹی کی ٹیم کے مطابق شوگر لیول میں کمی نہ صرف یاد داشت کو متاثر کرتی ہے بلکہ ذہنی قوت میں بھی کمی واقع ہوسکتی ہے۔
یہ تحقیق شوگر کے 1066 مریضوں کے مشاہدے پر مبنی ہے جن کی عمریں 60 سے 75 سال کے درمیان تھیں۔
ان رضا کار مریضوں نے سات مختلف ٹیسٹ مکمل کیے جن کا تعلق ان افراد کی دہنی قوت سے تھا۔ تقریباً 113 افراد جن کو ماضی میں شدید ہائی شوگر لیول کی شکایت رہی ہے، ان کا سکور باقی مریضوں سے کم رہا جس سے ان کی ذہنی کمزوری ثابت ہوگئی۔
برطانیہ میں 60 سے 75 کی عمروں کے 670000 افراد ٹائپ ٹو ذیا بیطس میں مبتلا ہیں اور ان میں سے ایک تہائی انتہائی زیادہ شوگر لیول کا شکار ہوسکتے ہیں۔
تحقیقات کار جیکی پرائس کا کہنا ہے کہ پہلے ہائی شوگر لیول سے ذہن متاثر ہوتا ہے اور پھر ذہنی کمزوری شوگر لیول کو مزید تر ہائی کرنے کا کام کرتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ جاننے کے لیے ابھی مزید تحقیق کی ضرورت ہے کہ آیا کوئی تیسرا مسئلہ تو ایسا نہیں ہے جس کے باعث ذہن اور شوگر لیول دونوں متاثر ہورہے ہیں۔
ڈاکٹ ایئن فریم کہتے ہیں کہ یہ بات تو پہلے ہی ثابت ہوچکی ہے کہ شوگر، الزائمرز کا باعث بنتی ہے۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ حالیہ تحقیق کو پوری طور پر ثابت کرنے کے لیے مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|
|
|
Posts: 84,290
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender:
|
|
|
|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
|