Miscellaneous/Mix Poetry !! All Miscellaneous/Mix poetry share here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() میں ٹوٹتا تھا تو چُن کر سنبھال رکھتی تھی ہر ایک مسئلے کا حل نکال رکھتی تھی ذہین تھی مجھے حیرت میں ڈال رکھتی تھی میں جب بھی ترکِ تعلق کی بات کرتا تھا وہ روکتی تھی مجھے کل پہ ٹال رکھتی تھی وہ میرے درد کو چُنتی تھی اپنی پوروں سے وہ میرے واسطے خُود کا نِڈھال رکھتی تھی وہ ڈوبنے نہیں دیتی تھی دُکھ کے دریا میں میرے وجود کی ناؤ اُچھال رکھتی تھی دُعائیں اُس کی بَلاؤں کو روک لیتی تھیں وہ میرے چار سُو ہاتھوں کی ڈھال رکھتی تھی اِک ایسی دُھن کہ نہیں پھر کبھی سُنی میں نے وہ مُنفرد سا ہنسی میں کمال رکھتی تھی اُسے ندامتیں میری کہاں گوارہ تھیں وہ میرے واسطے آساں سوال رکھتی تھی بچھڑ کے اُس سے میں دُنیا کی ٹھوکروں میں ہوں وہ پاس تھی تو مجھے لازاوال رکھتی تھی وہ مُنتظر مِری رہتی تھی دھوپ میں شاہد میں لوٹتا تھا تو چھاؤں نکال رکھتی تھی
![]() Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
تھی, خیال, میرا, میں, وہ, ہوں |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
آہستہ آہستہ قرآنِ عظیم پڑھیں اور سمجھیں | Mazhar | Quran | 9 | 07-04-2012 12:19 PM |
جنوبی افریقہ میں آئی پی ایل کا آغاز | -|A|- | Sports | 10 | 01-15-2012 11:39 PM |
میں آئینہ ہوں وہ میرا خیال رکھتی تھی | ! HEER | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 01-24-2011 02:51 AM |
دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 11 | 07-30-2010 11:42 AM |