ڈپریشن کا خاتمہ غذاﺅں سے - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link|
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » Health & Care » ڈپریشن کا خاتمہ غذاﺅں سے
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!

Advertisement
 
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default ڈپریشن کا خاتمہ غذاﺅں سے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-21-2011, 04:53 PM

ڈپریشن کا خاتمہ غذاﺅں سے
پستی یا اضمحلال کے علا ج کے لیے دواﺅ ں کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے،

لیکن بعض غذائیں بھی اس سلسلے میں کا فی فائدہ مند ہیں۔ بتایا جا تاہے کہ ناشپاتی، چاکلیٹ اور کھجور پستی کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ لیکن خاص اہمیت اس صحت بخش چکنائی کی ہے جو روغنی مچھلیوں میں پائی جا تی ہے۔ روغنی مچھلی میں سلیمانی مچھلی، ٹراﺅٹ، ٹونا وغیرہ شامل ہیں۔ بعض قسم کی چکنائی خصوصاً وہ چکنا ئی جو گائے اور بھیڑ، بکری کے گو شت نیز دودھ سے تیار شدہ اشیاءمیں پائی جا تی ہے، مرضِ قلب اور سرطان کا سبب بن سکتی ہے۔ لیکن بعض چکنائیاں مفید بھی ہو تی ہیں۔ مفید صحت چکنائیوں میں اومیگا 3اور اومیگا 4 قسم کی چکنائی شامل ہے۔ اومیگا 3 چکنائی کے حصول کا ایک اچھا قدرتی ذ ر یعہ روغنی مچھلی ہے، لیکن یہ چکنائی ہمارے جسم کو کم ہی حاصل ہو تی ہے۔ اومیگا ۶ چکنائی اکثر نباتی تیل اور مارجرین میں پا ئی جاتی ہے۔
جدید تحقیق سے اس بات کے شواہد ملے ہیں کہ اگر جسم میں اومیگا 3 چکنائی کی کمی ہو توڈپریشن کا خطرہ رہتا ہے۔ 1996ءمیں ایک تحقیقی جا ئزہ شائع ہو اجس سے پتا چلا کہ اومیگا ۳چکنا ئی کی ایک قسم ای پی اے (epa ) کی کمی کے با عث ڈپر یشن کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ 1998 ءمیں ایک اور جا ئز ہ شائع ہوا۔ اس جائزے کے مطابق جن لو گو ں میں اومیگا 3 چکنائی (خصوصاًاس کی قسم dha ) کی کمی تھی ان میں ڈپریشن کا رجحان ان لو گو ں کی بہ نسبت زیا دہ تھا جن میں اس چکنائی کی سطح معمول پر تھی۔ 1999 ءاسی موضوع پر ایک اور تحقیق ہوئی جس میں اس بات کی تائید کی گئی کہ ہفتے میں دو بار روغنی مچھلی کھانے کے علا وہ اگر مچھلی کا تیل بھی کھایا جا ئے تو اچھا ہے۔ مچھلی کا تیل ایک گرام دن میں ایک یا دو بار کھا یا جا سکتاہے۔
بعض غذائیں ہماری مزاجی کیفیت بہتر بنانے میں مدد دیتی ہے۔ جب کہ بعض غذائیں ایسی بھی ہیں جن کا اثر الٹا ہوتا ہے۔ دما غ کی کیمیائی ترکیب و ترتیب میں بڑی نزاکت ہو تی ہے اور یہ اکثر غذاﺅ ں سے بگڑ جا تی ہے۔ ان غذائی اشیا ءیا اجزاءمیں ،جو دما غ کی کیمیائی ترکیب و ترتیب کو درہم برہم کر دیتے ہیں، شکر اور کیفین خصوصاً قابلِ ذکر ہیں۔ کم از کم ایک تحقیقی مطالعہ ایسا ضرورہے جس کے مطابق ڈپریشن میں مبتلا جن افرا د نے یہ اشیا ترک کیں ان کی مزاجی کیفیت بہتر ہو گئی۔ ظاہر ہے کہ اثر ہونے میں کچھ وقت لگتا ہے اورآپ فوری نتائج کی توقع نہیں کر سکتے۔ لہذاڈپریشن پیدا کرنے والی غذائیں ترک کرنے کے بعد دو ہفتے انتظار کیجئے اور پھر دیکھیے کہ کیا نتائج سامنے آتے ہیں۔
ایک اور اہم بات اس سلسلے میں یہ ہے کہ اگر خون میں شکر کی سطح معمول سے کم رہنے لگے تو یہ رجحان بھی ڈپریشن کا سبب ہو سکتاہے۔ گو ہمارا جسم اپنے فعل کے لیے مختلف چیزو ں سے توانائی حاصل کرتا ہے، لیکن دما غ اپنی ضرورت کے لیے صرف شکر سے توانائی لیتا ہے۔ لہذا اگرخون میں شکر معمول سے کم ہو جائے تو مزاجی کیفیت میں نمایا ں تبدیلی واقع ہو گی اورڈپریشن اور چڑ چڑا پن غالب آجائے گا۔خون میں شکر کم ہو جانے کی دےگر علا مات یہ ہیں کہ توانائی میں کمی بیشی ہونے لگتی ہے اور میٹھی اور نشاستے والی غذا کی شدید خوا ہش ہوتی ہے۔ اگر کسی شخص کوڈپریشن محسو س ہو او رساتھ ساتھ یہ علا ما ت بھی محسو س ہو ں تو اسے چاہئیے کہ وہ با قاعدگی سے کھا نا کھا ئے، جس میں ایسی چیزیں شامل ہو ں جو خون میں شکر کی سطح کو درست رکھیں مثلاً گو شت، مچھلی، غیر مصفا(بھورے ) چاول، بھوسی والی روٹی اور سبزیا ں۔ دو کھانو ں کے درمیانی وقفے میں اگرپھل اور میوہ جا ت کھائیں تو یہ اشیاءخون میں شکر کو اس قدر کم ہونے سے روکیں گی کہ کوئی خطر نا ک صورت حال پیدا ہو جائے۔ اس طر ح دن بھر مزاجی کیفیت پر بھی اچھا اثر رہے گا۔ مختصر یہ کہ ہماری غذا میں بعض مقویات کی کمی ہماری مزاجی کیفیت میں خرا بی اورڈپریشن کا سبب ہو تی ہے اور غذا پر توجہ دے کر اس خرابی پر کسی حد تک قابو پایا جا سکتا ہے۔

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
SHAYAN SHAYAN is offline
 


Posts: 84,290
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Male
Default Re: ڈپریشن کا خاتمہ غذاﺅں سے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-21-2011, 06:46 PM

Gd
T 4 S

 

(#3)
Old
happy123 happy123 is offline
 


Posts: 1,911
My Photos: ()
Country:
Join Date: Feb 2011
Gender: Female
Default Re: ڈپریشن کا خاتمہ غذاﺅں سے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-21-2011, 07:17 PM

nice sharing

 

(#4)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default Re: ڈپریشن کا خاتمہ غذاﺅں سے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-21-2011, 09:35 PM

Thanks

 

(#5)
Old
*NRB* *NRB* is offline
 


Posts: 64,330
My Photos: ()
Country:
Join Date: Oct 2011
Gender: Male
Default Re: ڈپریشن کا خاتمہ غذاﺅں سے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-18-2012, 06:44 PM

nice info

 



(#6)
Old
ღƬαsнι☣Rασ™ ღƬαsнι☣Rασ™ is offline
 


Posts: 29,879
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Sep 2010
Gender: Male
Default Re: ڈپریشن کا خاتمہ غذاﺅں سے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-28-2012, 12:49 PM

Nice Post
thanks for sharing

 



●❤ღ Dяєaм Lоvєґ ღ❤●






(#7)
Old
Abewsha Abewsha is offline
Banned
 


Posts: 18,452
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: May 2011
Gender: Female
Default Re: ڈپریشن کا خاتمہ غذاﺅں سے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-28-2013, 11:33 PM

nice sharing....................

 

Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
سے, کا

« Previous Thread | Next Thread »

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
ویلنٹائن ڈے کا تاریخی پس منظر اور اس کی حیث ROSE Quran 2 07-04-2012 01:01 PM
کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا ROSE Islamic Poetry 10 08-27-2011 04:38 AM
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا -|A|- Political Issues Of Pakistan 11 08-05-2011 10:00 AM
عشق اب کاغذ پر چلنے لگا ہے جذبات مرتے ہی نہی&a !«╬Ĵamil Malik╬«! Miscellaneous/Mix Poetry 14 11-27-2010 07:41 PM
عجیب شخص تھا ہر اک سے پیار مانگتا تھا ROSE Miscellaneous/Mix Poetry 4 10-05-2010 04:26 AM


All times are GMT +5. The time now is 06:55 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG