Cooking Section !!! Cooking tips and cooking recepies !!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
![]() مصالحے دار چانپیں مصالحے دار چانپیں اجزاء: بکرے کی چانپیں ---- ایک کلو (دس سے بارہ عدد) ادرک لہسن پسا ہوا ---- ایک کھانے کا چمچ نمک ---- حسب ذائقہ پیاز (باریک کٹی ہوئی) ---- ایک عدد درمیانی ٹماٹر (باریک کٹے ہوئے) ---- چار عدد درمیانے دہی ---- آدھی پیالی لال مرچ (کٹی ہوئی) ---- ایک کھانے کا چمچ خشک دھنیا (موٹا کٹا ہوا) ---- ایک کھانے کا چمچ سفید زیرہ (موٹا کٹا ہوا) ---- ایک چائے کا چمچ ہلدی پسی ہوئی ----- آدھا چائے کا چمچ ثابت گرم مصالحہ ---- ایک کھانے کا چمچ بڑی الائچی ---- ایک عدد چھوٹی الائچی ---- چار سے پانچ عدد بناسپتی گھی ---- آدھی پیالی ترکیب: ثابت گرم مصالحہا اور بڑی اور چھوٹی الائچی کے دانوں کو اچھی طرح کوٹ لیں- پھر اس میں نمک٬ ادرک لہسن٬ لال مرچ٬ دھنیا٬ زیرہ٬ ہلدی اور دہی ملا لیں- ان مصالحوں کو اچھی طرح چانپوں پر لگا لیں اور بیس سے پچیس منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں- دیگچی میں ایک پیالی پانی کے ساتھ چانپوں کو دو سے تین منٹ تک تیز آنچ پر پکائیں- پھر آنچ ہلکی کر کے اچھی طرح گلنے تک پکائیں- ایک علیحدہ دیگچی میں بناسپتی گھی کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کریں اور پیاز کو سنہرا فرائی کر لیں- گلے ہوئے چانپ اور ٹماٹر ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ گھی علیحدہ سے نظر آنے لگے-
Main Tere Hath Pe Rach Jaon Rango Ki Tarha, Tu Mera Naam Hathon Pe Kabhi Saja Kar To Daikh.. |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
Allah hafiz...
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
Allah hafiz...
|
(#5)
![]() |
|
|||
Quote:
Main Tere Hath Pe Rach Jaon Rango Ki Tarha, Tu Mera Naam Hathon Pe Kabhi Saja Kar To Daikh.. |
(#6)
![]() |
|
|||
Allah hafiz...
|
(#7)
![]() |
|
|||
|
(#8)
![]() |
|
|||
Allah hafiz...
|
(#9)
![]() |
|
|||
|
(#10)
![]() |
|
|||
Allah hafiz...
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
دار |
|
|