GupShup !!!!All you do is Gupshup here!!!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools
![]() |
Display Modes
![]() |
(#1)
![]() |
|
|||
Kawab Ki Tabeer Maloom Karna In Urdu-Kawab Nama-Determination of dreams خواب کی تعبیر معلوم کرنا خواب دیکھنے والے کے نام کے اعداد بحساب ایجد نکال کر ان میں دن کے عدد جوڑ لیں۔ جب خواب دیکھا ہو ان کو جمع کر کے اکائی میں تبدیل کر لیں اور جو کچھ حاصل ہو اس کو تفصیل تعبیر نامہ سے معلوم کر یں۔ تعبیر نامہ نمبر1 خواب مبارک ہے۔ اس کی تعبیر بہت جلد کسی نفع کی صورت میں ظاہر ہو گی۔ نمبر2 سائل کو کاروبار میں عنقریب معقول فائدہ ہو گا نمبر3 جاہ و مراتب میں ترقی ہو گی۔ کوئی ولی مقصد ہاتھ آئے گا۔ نمبر4 عزت و مرتبہ بڑھے گا۔ البتہ ایک شخص سے احتیاط کی ضرورت ہے۔ نمبر5 سفر کرنا پڑے گا۔ نمبر6 خواب اچھا نہیں۔کچھ خیرات کرنے کی ضرورت ہے۔ نمبر7 کسی سے لڑائی جھگڑا ہو سکتا ہے۔ نمبر8 تعبیر مبارک ہے۔ کوئی خوشی کا کام ۔ نمبر9 توقعات میں ناکامی ہوگی۔ بہت ممکن ہے کہ عزیز وں سے کوئی لڑائی جھگڑا ہو جائے مگر انجام کا ر فتح تمہاری ہو گی۔ دنوں کے نمبر اوپر دیا گیا جدول خواب کی تعبیر معلوم کرنے میں بہت اہم ہے اس کے بغیر آپ کو ذرا مشکل پیش آئے گی۔ طریقہ فرض کریں کہ یاسر حسین جمعہ کو 9بجے خواب دیکھا اس سے بحث نہیں کہ خواب یاد رہا کہ نہیں۔ نام: یاسر حسین ، دن : جمعرات ، نام کے حروف: ی ، ی ، س ، ر ، ح ، س ، ی ، ن حروف کے اعداد: ی:10، ا : 1، س: 60، ر: 200، ح: 8، س: 60، ی: 10، ن: 50 اعداد کو جمع کریں۔ 50+10+60+8+200+60+1+10ٹوٹل399 کیونکہ خواب جمعہ کو 12بجے سے پہلے دیکھا تو حاصل شدہ اعداد کو جمع کرنے سے جو اعداد ملے ان میں 12بجے سے پہلے کا عدد 6جمع کیا نام کے اعداد : 399، جمعہ کا عدد : 6، ان کو جمع کرنے سے 405جواب آتا ہے۔ اب 405 کو الگ الگ کرکے لکھیں تو 5+0+4 تو جواب آیا 9 اب ہمیں معلوم ہو گیا کہ مطلوبہ عدد 9ہے۔ یاس حسین نے جو خواب دیکھا اس کی تعبیر یہ ہے۔ توقعات میں ناکامی ہوگی۔ بہت ممکن ہے کہ عزیزوں سے کوئی لڑائی جھگڑا ہو جائے مگر انجام کا ر فتح تمہاری ہو گی۔ ابجد قمری کا مکمل چارٹ ڈائون لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔ http://itechnhealth.com/kawab-ki-tab...ion-of-dreams/ ![]()
|
Sponsored Links |
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
خواب, کرنا, کی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
شعیب اختر نے بھارت جاکر قومی کھلاڑیوں کا ت | Rania | Cricket Images | 2 | 04-18-2015 02:33 PM |
آج دنیا اس بچے کو حضرت معروف کرخی رحمتہ الل | bint-e-masroor | Urdu Literature | 2 | 02-13-2015 12:30 PM |
اتنا معلوم ہے ، خوابوں کا بھرم ٹوٹ گیا | King Of Heart | Great Urdu Poets&Poetry | 4 | 06-08-2014 11:24 PM |
اتنا معلوم ہے ، خوابوں کا بھرم ٹوٹ گیا ! | life | Mohabbat shayari | 6 | 10-24-2012 10:20 PM |
سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے ح&# | RAJA_PAKIBOY | Political Issues Of Pakistan | 3 | 08-23-2010 03:15 AM |