Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
ایک دفعہ مجنوں ایک جگہ پر بیٹھا لیلیٰ لیلیٰ کر رہا تھا۔ لیلیٰ نے اپنے خادم کو دُودھ دے کر بھیجا کہ مجنوں کو پہنچا آؤ۔ ایک شخص نے دیکھا کہ مجنوں کے لیے دُودھ جا رہا ہے، تو راستے میں بناوٹی مجنوں بن کر بیٹھ گیا۔ خادم نے مجنوں سمجھ کر اسی کو دُودھ دے دیا اور اس نے پی لیا۔ خادم جب واپس پہنچا، تو لیلیٰ نے پوچھا: کیا ہوا؟ اس نے کہا مجنوں کو دے دیا اور اس نے پی لیا۔ دوسری دفعہ پھر بھیجا، پھر وہی بناوٹی مجنوں پی گیا۔ تیسرے دِن بھی وہی پی گیا۔ لیلیٰ نے سوچا کہ امتحان لینا چاہیے۔ چنانچہ خادم کو چُھری اور گلاس دے کر بھیجا اور کہا کہ جاؤ، مجنوں سے کہنا کہ لیلیٰ بیمار ہے اور حکیم نے کہا ہے کہ مجنوں کا خون پئے گی تو صحت یاب ہو گی، لہٰذا لیلیٰ کو خون کی ضرورت ہے۔ اب خادم نے اس سے جا کر کہا۔ اس نے کہا کہ بھائی! میں تو دُودھ پینے والا مجنوں ہوں، خون دینے والا مجنوں نہیں، وہ تو جنگل میں بیٹھا ہے۔ چنانچہ خادم اصل مجنوں کے پاس پہنچا، تو اس نے فوراً اپنے بدن پر چاقو چلایا، لیکن خون نہیں نکلا۔ کیونکہ لیلیٰ کے عشق میں اس کے بدن کا سارا خون ختم ہو گیا تھا۔
؎ عشق مولیٰ کے کم از عشق لیلیٰ بود کوئے گشتن بہراو اولیٰ بود عشقِ مجازی کا یہ حال ہے تو عشقِ حقیقی کا کیا کہنا۔ اصل محبت تو اللہ کی ہے وہی حاصل کرنی چاہیے۔
![]() |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
(#5)
![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
ایک, دفعہ |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
جس کو جانے دیا روکا بھی نہیں الفت میں | life | Mohabbat shayari | 4 | 10-10-2012 07:09 PM |
مومن جب نماز پڑھتا ہے تو 10 صفیں فرشتوں کی تعج | ROSE | Hadees Shareef | 1 | 07-16-2012 07:07 AM |
جو ہوں فرعون ان کو میں خدا کہہ دوں یہ مشکل ہے | ROSE | Islamic Poetry | 4 | 02-21-2012 08:39 PM |
آج کیوں ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتیں | Mf Great Power | Say For Islam | 6 | 01-16-2012 10:19 AM |
مجھ سا جہان میں نادان بھی نہ ہو کر کے جو عشق ک | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 4 | 11-26-2011 02:12 PM |