True Story !!! Post True Stories Here !!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
وہ وقت جب شیروں نے انسانو ں سے لڑکی کی جا ن بچا لی ![]() ادیس ابابا (نیوز ڈیسک) جنگلی درندوں سے انسان کسی رحم کی توقع نہیں کرسکتا لیکن قدرت چاہے تو یہی درندے اس کی جان اور عزت کے محافظ بھی بن سکتے ہیں۔ افریقی ملک ایتھوپیا میں چند سال قبل ایسا ہی واقعہ پیش آیا . یہ واقعہ معتبر خبر رساں ایجنسی اے پی پی نے دنیا تک پہنچایا جس کے مطابق ایک 12 سالہ مغوی لڑکی کو تین جنگلی شیروں نے اغوا کاروں سے بچایا اور اس وقت تک اس کا ساتھ نہ چھوڑا جب تک کہ لوگ اسے ڈھونڈتے ہوئے جنگل میں نہ پہنچ گئے۔ س نوعمر لڑکی کو سات شیطان صفت مردوں نے اغوا کیا اور اسے اپنی ہوس کا نشانہ بنانا چاہتے تھے مگر لڑکی کی مزاحمت اور چیخ و پکار پر اسے ظالمانہ تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا۔ جب یہ لڑکی کو زمین پر گرا کر اس پر بدترین تشدد کررہے تھے تو اچانک وہاں تین شیر نمودار ہوئے جنہیں دیکھ کر اغوا کار فوری طور پر ایک گاڑی میں سوار ہوکر فرار ہوگئے جبکہ لڑکی کو مرنے کیلئے وہیں چھوڑ دیا۔ ان ظالموں کی توقع کے برعکس تینوں شیر لڑکی کے قریب آئے اور اس کے ارد گرد بیٹھ گئے۔ لڑکی بھی شدید خوفزدہ تھی لیکن جب کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی شیروں نے اسے کچھ نہ کہا اور اس کے قریب بیٹھے رہے تو وہ سمجھ گئی کہ خدا نے اس کیلئے مدد بھیجی ہے۔ جب پولیس اور مقامی لوگ مزید کئی گھنٹے بعد اس علاقے میں پہنچے تو شیر انہیں دیکھتے ہی دوبارہ جنگل میں غائب ہوگئے۔ یہ تفصیلات خود لڑکی نے اور پولیس سارجنٹ ووندیموو یداجو نے بیان کیں۔ ماہر جنگلی حیات سٹوارٹ ولیمز کا کہنا ہے کہ غالباً لڑکی کے رونے اور سسکیوں کی آواز نے شیروں کو اپنے بچوں کی آوازوں کا تاثر دیا اور وہ اس کی حفاظت کیلئے اس کے قریب بیٹھ گئے، لیکن مقامی لوگ اسے قدرت کا معجزہ قرار دیتے ہیں۔ ![]()
|
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
(#3)
![]() |
(#4)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
allah, mojza, watch |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Subhan Allah..MUST WATCH THIS VIDEO | (‘“*JiĢäR*”’) | Amazing Videos | 3 | 08-29-2013 11:18 AM |
Ye Mojza Bhi Mohabbat Kabhi Dikhaye Mujhe | Morash | Image Poetry | 7 | 02-03-2013 10:38 PM |
Yeh Mojza Bhi Mohabbat Kabhi Dikhaye Mujhey | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 12-17-2011 12:14 PM |
~*~ Mojza Holy Family Hospital rawalpindi ~*~ | S@N@ KH@N | Islamic Images And Miracle Pics | 14 | 11-18-2010 04:36 PM |
|~*~muhabat mojza kr dy~*~| | Hussain | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 06-30-2009 01:45 PM |