MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Chit Chat
»
General Discussion
»
Saste Libas Ne Larki Ki Jaan Bachali
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.
|
 |
NiKO
|
|
Posts: 70
Country:
Star Sign:
Join Date: Mar 2010
Location: hyderabad
Gender:
|
|
سستے لباس نے خوبرو لڑ کی کی جان بچا لی

برمنگھم (نیوز ڈیسک) انسان اکثر تمام تر حفاظتی اقدامات کے باوجود خوفناک حادثات کا شکار ہوجاتا ہے لیکن کبھی کبھار قدرت بظاہر انتہائی معمولی اور غیر متوقع سہارے کے ذریعے بھی جان بچالیتی ہے۔ برطانوی لڑکی زوئی ٹرنر کی کہانی بھی ایسی ہی ناقابل یقین مدد کی وجہ سے بچ گئی جسے ہم عام حالات میں تحفظ کا ذریعہ قطعاً نہیں سمجھتے۔
اکیس سالہ زوئی ایک پارٹی میں شرکت کے بعد سہیلیوں کے ساتھ گھر واپس لوٹ رہی تھیں کہ ایک بڑا ٹرک ان کی گاڑی سے ٹکرا گیا۔ ایمرجنسی اہلکار پانچ منٹ بعد جائے حادثہ پر پہنچے اور انہوں نے گاڑی کو کاٹ کر زخمیوں کا باہر نکالا۔ زوئی کو ڈاکٹروں نے بتایا کہ ان کے کولہے اور کمر کی ہڈیاں ٹوٹ چکی تھیں اور اگر انہوں نے غیر معمولی حد تک تنگ لباس نہ پہن رکھا ہوتا تو ٹوٹی ہوئی ہڈیاں اپنی جگہ چھوڑ کر ان کے اندرونی اعضاءکو چھید دیتیں اور وہ زندہ نہ بچتیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق تنگ اور موٹے لباس نے ٹوٹی ہڈیوں کو ایک طرح سے باندھ کر رکھا اور زوئی کی زندگی بچ گئی۔ وہ کہتی ہیں کہ انہوں نے یہ لباس 35 پاﺅنڈ (تقریباً 5 ہزار پاکستانی روپے) میں خریدا تھا اور یہ ان کی زندگی کی سب سے اچھی خریداری ثابت ہوئی کیونکہ اس لباس نے ان کی جان بچالی۔
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
Nice Sharing
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
 |
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 09:19 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.