Computer and Information Technology !!! Computer softwares, problems and about latest science Technology !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
پی ٹی سی ایل کی مفت
8Mbps براڈبینڈ اپگریڈ آفر پی ٹی سی ایل کی جانب سے ایک لمبے عرصے کی خاموشی کے بعد بالآخر براڈ بینڈ صارفین کے لیے مفت دوگنی سپیڈ کی ایک نئی آفر متعارف کروائی گئی ہے۔ اس نئی آفر کے تحت وہ تمام 4Mbps صارفین جن کی ٹیلی فون لائن اپگریڈ کے قابل ہو انہیں 31 جنوری 2015 تک مفت 8Mbps سپیڈ فراہم کی جائے گی۔ ![]() آفر کی تفصیلات : پی ٹی سی ایل کی یہ اپگریڈ آفر نئے پرانے تمام صارفین کے لیے موثر ہے۔ تاہم یہ آفر صرف ان صارفین کے لیے دستیاب ہوگی جن کی ٹیلی فون لائن براڈبینڈ اپگریڈ کے قابل ہو۔ اس آفر کے تحت صارفین 31 جنوری 2015 تک کسی بھی قسم کی ڈاؤنلوڈنگ حد کے بغیر 8Mbps کی رفتار حاصل کرسکیں گے اور ماہانہ چارجز 2000 روپے ہی رہیں گے۔ پروموشن کی معیاد ختم ہونے کے بعد صارفین کو جون 2015 تک ماہانہ 2500 روپے ادا کرنا ہونگے اور پھر یکم جولائی سے 8Mbps کے عمومی چارجز 2999 روپے ہی لاگو ہونگے۔ پروموشن کی معیاد ختم ہونے پر انٹرنیٹ استعمال پر 200 گیگا بائیٹ ماہانہ کی حد مقرر ہوگی اور اسکے بعد 1 گیگا بائیٹ کے چارجز 100 روپے ہونگے تاہم ماہانہ چارجز کی زیادہ سے زیادہ حد 5000 روپے ہوگی۔ یہ بات یاد رہے کہ پی ٹی سی ایل کی جانب سے یہ آفر تمام 4Mbps صارفین کے لیے ایکٹیویٹ کردی گئی ہے، اگر آپ چاہتے ہیں کہ پروموشن ختم ہونے کے بعد آپ کو اضافی چارجز نہ ادا کرنا ہوں تو آپ 31 جنوری 2015 سے قبل 1236 پر کال کرکے اپنا پیکج تبدیل کروا لیں
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằ~◊Ệ◊~ίάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ ![]() ![]() ![]() ![]() |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
8mbps, broadband, free, offer, ptcl |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
PTCL & LinkdotNet BroadBand down all over Pakistan by Confiker | AYAZ | DSL Connections | 18 | 05-02-2013 12:41 PM |
Has anyone use PTCL Wiresless broadband? | AYAZ | Ptcl Broadband | 4 | 05-02-2013 12:35 PM |
PTCL - Broadband connection Problems and solutions | AYAZ | Ptcl Broadband | 15 | 05-02-2013 12:32 PM |
PTCL DNS Broadband Server 2012 | AYAZ | Ptcl Broadband | 11 | 05-18-2012 03:03 AM |
PTCL Broadband DNS Server 2011 | AYAZ | Ptcl Broadband | 11 | 04-04-2012 04:26 PM |