Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() ایک دفعہ میں ایک دوست کے ساتھ چڑیا گھر گیا بندر کے پنجرے میں دیکھا کہ وہ اپنی بندریا کے ساتھ محبت کی اعلیٰ تفسیر بنا بیٹھا تھا۔ تھوڑا آگے جا کرشیر کے پنجرے کے پاس سے گزر ہوا تو معاملہ الٹ تھا، شیر اپنی شیرنی سے منہ دوسری طرف کیئے خاموش بیٹھا تھا۔ میں نے دوست سے کہا کہ بندر کو اپنی مادہ سے کتنا پیار ہے اور یہاں کیسی سرد مہری ہے؟
دوست نے مسکرا کر میری طرف دیکھا اور کہا؛ اپنی خالی بوتل شیرنی کو مارو۔ میں نے بوتل پھینکی تو شیر اچھل کر درمیان میں آگیا۔ شیرنی کے دفاع میں اسکی دھاڑتی ہوئی آواز کسی تفسیر کی طالب نہ تھی۔ میں نے ایک بوتل جا کر بندریا کو بھی ماری یہ دیکھنے کو کہ بندر کا ردعمل کیا ہوتا ہے، بوتل اپنی طرف آتے دیکھ کر بندر اپنی مادہ کو چھوڑ کر اپنی حفاظت کیلئے اچھل کر کونے میں جا بیٹھا۔ میرے دوست نے کہا کہ کچھ لوگ شیر کی طرح ہی ہوتے ہیں؛ ان کی ظاہری حالت پر نہ جانا، ان کے پیاروں پر بن پڑے تو اپنی جان لڑا دیا کرتے ہیں، مگر ان پر آنچ نہیں آنے دیتے۔ اور کچھ لوگ جو ظاہرا" بہت محبت جتاتے ہیں لیکن وقت آنے پر یوں آنکھیں پھیر لیتے ہیں جیسے کہ جانتے ہی نہ ہوں ۔" (سبق: محبت کرنے سے پہلے اِس بات کی تسلی ضرور کر لیں کہ محبوب "بندر" ہے یا "شیر"۔ )
![]() |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
||||
![]() ![]() ![]() |
(#3)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
ایک, دفعہ, دوست, ساتھ, میں, چڑیا, کے, گھر, گیا |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آتا ہے | pakeeza | Urdu Literature | 5 | 03-18-2014 02:19 PM |
کافی کا استعمال دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب ہ | ROSE | Health & Care | 10 | 05-31-2013 06:40 PM |
دعاؤں میں کسی کا ہر گھڑی ہونا محبت ہے | ROSE | Mohabbat shayari | 4 | 06-11-2012 01:25 PM |
ادھ پکی کھچڑی ہے نوش فرمائیں گے کیا | (‘“*JiĢäR*”’) | Funny Poetry | 1 | 06-08-2012 11:34 AM |
اندھیری رات ہے غم کی گھٹا عصیاں کی کالی ہ | ROSE | Islamic Poetry | 4 | 10-03-2011 11:11 AM |