Miscellaneous If you can't seem to find the right section to post? Share it all here! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
بھارت کے ہندوؤں کو دیکھ لیجیے۔۔۔ *
وہ بالکل اپنے مذہب پر عمل کرتے ہیں، ان کے ہاں بیٹی پیدا ہونے کو آج بھی منحوس سمجھا جاتا ہے اور چودہ سو سال پہلے بھی نحوست مانا جاتا تھا، ناچ گانا ان کے مذہب کا حصہ ہے اور سب لوگ اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں، ان کے مذہب میں لڑکیوں کو دیکھنے کا گناہ نہیں۔۔ اس لئے ہر مرد آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر دیکھتا ہے، ماڈلز بھی کم سے کم کپڑے پہنتی ہیں کیوں کہ ان کے مذہب نے اس پر کوئی سختی نہیں کی، ناپاک رہتے ہیں، ذہن بھی گندا اور ناپاک ہے، ہمہ قسمی بتوں کو پوجتے ہیں، ہاں ایک بات ہے سادھووں، بھکشیوں کا احترام کرتے ہیں، انگریزوں کا دن بھی مناتے ہیں اپنے دن بھی مناتے ہیں، سود کھاتے ہیں، سور کھاتے ہیں، کبھی دل کیا بت کے سامنے کھڑے ہو گئے، شراب پی لی، پروا ہی نہیں جنت میں جانا ہے یا دوزخ میں جانا ہے، بس یقین ہے کہ مرنے کے بعد پھر دوسرا جنم ہو گا پھر تیسرا ہو گا۔۔۔ اور اسی طرح مرتے جیتے رہیں گے۔۔!! ایک 'بے چارے' پاکستان کے مسلمان ہیں، ان کا مذہب ہے اسلام، جس میں عورت کو عزت دی گئی، پردہ کرنے کا حکم دیا گیا، بیٹی کو رحمت قرار دیا گیا، لیکن نہ ان کے سر پر دوپٹہ ہوتا ہے، نہ پردہ کرتی ہیں، جسم کی نمائش کا بے انتہا شوق ہے، بیٹی کو زحمت سمجھتے ہیں، اس قوم کو معلوم ہے کہ سود کا استعمال اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے ساتھ اعلانِ جنگ ہے اس کے باوجود دھڑا دھڑا دجالی فوج تیار ہو رہی ہے، شراب بھی شوق سے پیتے ہیں، عورت کو پیروں کی جوتی سمجھا جاتا ہے اور خود عورت کو بھی پیروں کی جوتی ہی بننے کا شوق ہو گیا ہے، نوجوان داڑھی کا ہنس ہنس کر مذاق اڑاتے ہیں، دین کا پتہ نہیں لیکن مولوی کی ایک منٹ میں ایسی تیسی کر دیتے ہیں، نماز پڑھتے نہیں، اللہ کا ذکر کرتے نہیں، گانے گاتے ہیں، گانا سنتے ہیں، اور گانے کو حلال قرار دینے کیلئے جاہلانہ منطقیں پیش کرتے ہیں، لڑکیاں لڑکے مست نظر آتے ہیں ، اتنی اچھی قوم ہے کہ حرام کام کرکے بھی اللہ کا شکر ادا کرتی ہے کہ اللہ کا بڑا احسان ہے پاکستان آئیڈل جیت گئی، اللہ کا شکر ہے میری فلم سپر ہٹ ہو گئی، اسلام نے جس جس کام سے منع کیا ہے اس قوم نے قسم کھائی ہے کہ بس وہ ہی کام کرنے ہیں، اور جو کام اللہ اور رسول ﷺ کو پسند ہیں وہ تو بالکل نہیں کرنے، عورتوں نے ٹخنوں سے شلوار اونچی کر لی ہے جبکہ مردوں نے نیچی کر لی ہے، ہے کوئی فرق ہم میں اور ان میں؟ سوائے زبانی کلمے کے؟ اور کلمہ بھی وہ جس کی شرائط تک ہمیں نہیں پتا، پھر کہتے ہیں کہ حکمران ظالم ہیں، اللہ ہماری سنتا نہیں، دنیا میں ہماری کوئی عزت نہیں۔ شرم ہم کو مگر آتی نہیں ۔۔۔۔!!!
![]() |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
دیکھ, کو, کے |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
اداسیوں کا سبب جو لکھنا ۔۔۔۔۔۔ تو یہ بھی لک | Rania | Ghamgheen/Sad shayari | 25 | 07-18-2016 07:31 PM |
کو ئی مجھ کو ایسی دلیل دے ۔۔۔۔۔ | Hazel | Ghamgheen/Sad shayari | 6 | 10-28-2013 04:31 AM |
مایوس بندہ کب ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | General Discussion | 11 | 05-09-2013 04:21 PM |
دعاوں کا اثر ھے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | life | Ashaar's | 15 | 09-20-2011 02:42 PM |
اب جو تم لوٹ کر آؤ بھی تو کیا رکھا ہے ۔۔۔؟ | RANA SHAHID HUSSAIN | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 01-24-2011 02:43 AM |