MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Chit Chat
»
Political Issues Of Pakistan
»
تحریک انصاف کا چارٹر آف ڈیمانڈ تیار
Political Issues Of Pakistan Share Pakistani Political Issues and videos Here
|
 |
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
لاہور ( کاروان ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے 11 مئی کے جلسے کے لئے 13 نکات پر مشتمل چارٹر آف ڈیمانڈ تیار کر لیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے 11 مئی کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے تیار کئے گئے چارٹر آف ڈیمانڈ میں آئندہ انتخابات بائیومیٹرک سسٹم کے تحت کرانے، 4 حلقوں میں ووٹوں کی فوری تصدیق کرانے، بلدیاتی انتخابات جوڈیشنل افسران کی زیر نگرانی کرائے جانے اور نادرا اور چیف الیکشن کمیشن کے سربراہوں کی تعیناتی اپوزیشن کی مشاورت سے کرنے کے مطالبات شامل کئے گئے ہیں۔
For more details visit this link > http://www.karwanonline.pk/news/1935...er-of-demands/
Pakistan news karwan.no
|
|
|
Posts: 7,688
Country:
Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Gender:
|
|
اچھی شیرنگ کے لئے آپکا شکریہ

|
|
|
Posts: 21
Country:
Join Date: Dec 2013
Location: Pakistan
Gender:
|
|
چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ عوامی دباؤ پر حکومت جوڈیشل کمیشن کے قیام پر راضی ہوگئی تاہم وزیراعظم اور الیکشن کمیشن کے مستعفیٰ ہونے کے بعد ہی جوڈیشل کمیشن کو قبول کریں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نظام کی تبدیلی اور بادشاہت کے خاتمے کے لئے اپنا خون دینے کے لئے تیار ہوں، 14 اگست کو آخری حد تک جائیں گے جبکہ حکومت کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کا اعلان نواز شریف کے استعفے کے بعد قبول ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کے ہوتے ہوئے کوئی کمیشن کام نہیں کرسکتا کیونکہ وہ انصاف دینا ہی نہیں چاہتے، ان کی موجودگی میں شفاف تحقیقات نہیں ہوسکتی۔
http://siyasat.pk/
|
 |
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 02:56 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.