 |
|
|
Posts: 28,336
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender:
|
|
’’تم نے اللہ کو خوش کیا ہے عائشہ ۔۔۔۔۔ اس کے بدلے میں وہ تمہیں کیا دے گا۔“ میری جانے کیا پوچھنا چاہ رہی تھی۔
’’وہ نیکیاں دیکھ کر تھوڑی دیتا ہے ، وہ تو ان کو بھی دیتا ہے جو اس کا نام تک نہیں لیتے اور ایسوں کو بھی جو ساری عمر کسی کا بھلا نہیں سوچتے وہ اگر نیکیوں کو حساب سے تول کر دینے لگ پڑتا تو کسی کو کچھ بھی نہ ملتا مخلوق بھلا خالق کو کیسے کچھ لوٹا سکتی ہے اس نے ہاتھ پاؤں ،آنکھیں،جسم کے سارے عضؤ دیے ہیں یہ کوئی ہماری نیکیوں کا اجر نہیں ہے دن میں کتنی بار سانس لیتے ہیں ہم، اگر ایک نیکی کے بدلے ایک سانس ہو تو بتائیں ہم کیسے پورے اترتے۔“
(بشریٰ سعید کے ناول ’’رقصِ جنوں‘‘ سے اقتباس)
Be Positive... Everything Gonna be Alright
 
|