MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
The World of Information
»
MobiLe Zone
»
Mobilink Ki New offer Free Sim & Bonus Balance
MobiLe Zone !!! Discuss latest mobiles post there pictures and softwares !!!
|
 |
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
موبی لنک کی نئی آفر، مفت سم اور بونس بیلنس
موبی لنک کی جانب سےنئی سم خریدنے والے صارفین کے لیے ایک خصوصی آفر متعارف کروائی گئی ہے۔ اس آفر کے تحت صارفین کو سم خریدتے وقت کسی قسم کے چارجز ادا نہیں کرنے پڑیں گے اور ہر 50 روپے یا زائد کے ری چارج پر کمپنی صارفین کو 100 روپے کا مفت بیلنس فراہم کرے گی۔

آفر کی تفصیلات:
اس آفر کے تحت یکم جولائی سے 31 جولائی 2014 تک موبی لنک عوامی سم خریدنے والے صارفین کو نہ صرف نئی سم مفت فراہم کی جائے گی بلکہ ہر 50 روپے کے ری چارج پر 100 روپے کا مفت بیلنس فراہم کیا جائے گا، جسے آن نیٹ کالز، ایس ایم ایس اور موبائل انٹرنیٹ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
اس آفر کا فائدہ اٹھانے کے لیے آپ کو اپنی نئی موبی لنک سم سے #285* ملانا ہوگا۔
شرائط و ضوابط:
آفر کی معیاد یکم جولائی سے 31 جولائی تک ہے۔
50
روپے یا زائد کے ری چارج پر فراہم کیے جانے والے بونس بیلنس کی معیاد 24 گھنٹے ہوگی۔
مفت بیلنس کو صرف موبی لنک سے موبی لنک کالز، لوکل ایس ایم ایس اور موبائل انٹرنیٹ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
ہر کال ملانے پر 10 پیسے علاوہ ٹیکس سیٹ اپ چارجز لاگو ہونگے۔
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
 |
|
|
Posts: 28,336
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender:
|
|
Greaaaaaaaaat
Be Positive... Everything Gonna be Alright
 
|
|
|
Posts: 8,345
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2013
Gender:
|
|
|