MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Chit Chat
»
Political Issues Of Pakistan
»
200ارب ڈالرسوئس بینکوں سےواپس لائینگے
Political Issues Of Pakistan Share Pakistani Political Issues and videos Here
|
 |
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
اسلام آباد ( کاروان ڈیسک) حکومت کی طرف سے کو قومی اسمبلی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ حکومت بیرون ملک سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کا پڑا 200ارب ڈالر واپس لانے کےلئے قانون سازی اور سوئس حکومت سے معاہدہ کرے گی۔ اس حوالے سے سوئس حکام سے ٹیکس معاہدہ پر مذاکرات 26سے 28اگست کو ہونگے۔ معاہدہ ہونے کے بعد ہمیں ٹیکس سے چھپا کر سوئس بینکوں میں رکھنے والوں کے نام اور ان کے اکاﺅنٹس مل جائیں گے۔
پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا افضل خان نے عارف علوی کے ایک سوال کے جواب میں ایوان کو بتایا کہ سوئٹزرلینڈ کے بینکوں میں پاکستانیوں کے2سو ارب ڈالر موجود ہیں۔ ان کے نام اور اکاﺅنٹ نمبر لینے کےلئے سوئٹزرلینڈ اور پاکستان کی حکومتوں کے درمیان ٹیکس معاہدے میں ترامیم کےلئے اگست میں پاکستانی وفد دورہ کرے گا۔ وفاقی حکومت نئے سوئس قوانین جو غیر قانونی اثاثوں کو واپس لانے کا ایکٹ 2010ءکی مدد لینے کے بارے میں سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ یہ قانون اب سوئس حکومت کو یہ اجازت دیتا ہے کہ وہ سوئس بینکنگ انڈسٹری میں جمع کردہ ناجائز طور پر حاصل کردہ رقم کے بارے میں خفیہ معلومات میں تبادلہ کر سکتا ہے۔26اور 28اگست کے دوران پاکستان کا وفد سوئٹزرلینڈ جائےگا جس میں ٹیکس معاہدے میں ترامیم پر بات چیت ہو گی۔ اس سے بہتر نتیجہ کی توقع ہے
For more details visit this link > http://www.karwanonline.pk/news/1933...llegal-wealth/
Pakistan news karwan.no
|
|
|
Posts: 7,688
Country:
Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Gender:
|
|
اچھی شیرنگ کے لئے آپکا شکریہ

|
 |
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 07:39 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.