|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
راولپنڈی (کاروان ڈیسک) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر پر دوسرے روز بھی شدید فائرنگ کی ہے تاہم پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے بھارتی گنوں کو خاموش کرا دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے گزشتہ رات لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر میں شدید فائرنگ کا سلسلہ شروع کردیا جس پر وہاں تعینات پاک فوج کے جوانوں نے بھی بھرپور جواب دیا اور بھارتی فوج کو فائرنگ بند کرنے پر مجبور کر دیا۔ فائرنگ سے کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
Headlines news > http://www.karwanonline.pk/news/1943...firing-at-loc/
Pakistan news karwan.no
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 10:54 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.