|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
پیرس (آن لائن) جرمن فٹ بال ٹیم کے کوچ یوآخم لوو نے جون میں ہونے والے ورلڈ کپ مقابلے کے لئے تیس کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔
برازیل میں کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ کے لئے جرمن کوچ لوو نے تنتیس سالہ اسٹرائکر ماریو گومیز کو ٹیم میں شامل نہیں کیا۔ ان کی جگہ پینتیس سالہ ماریسلاو کلوزے کو اپنے جوہر دکھانے کا موقع دیا گیا ہے۔
مجموعی طور پر جرمن قومی فٹ بال ٹیم کے کوچ نے ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا ہے۔ ان میں دس تو ایسے ہیں جو اس وقت پیدا بھی نہیں ہوئے تھے جب انیس سو نوے میں جرمنی نے اپنا آخری عالمی کپ جیتا تھا۔توقع کے مطابق ورلڈ کپ اسکواڈ میں جرمن کلب بائرن میونخ کے سات کھلاڑی اور بوروسیا ڈورٹمنڈ کے پانچ کھلاڑی شامل ہیں۔
For more details visit this link > http://www.karwanonline.pk/news/1934...for-world-cup/
Pakistan news karwan.no
|
 |
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 04:59 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.