MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Sports
»
Sports
»
لوئس سواریز 2014 کے بہترین فٹبالر قرار
Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!!
|
 |
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
لندن(آن لائن) انگلش فٹبال کلب لیور پول کے مایہ ناز اسٹرائیکر لوئس سواریز کو بہترین کارکردگی پر سال 2014 کا بہترین فٹبالر قرار دے دیا گیا۔
فٹبال رائٹرز ایسوسی ایشن کے 300 ممبران نے سال کے بہترین فٹبالرز کے لئے اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے ’’انگلش فٹ بال کلب لیورپور کے ’’لوئس سواریز‘‘ کو سال 2014 کا بہترین فٹ بالر قرار دیا جب کہ ان ہی کی ٹیم کے کپتان اسٹیون جیرارڈ سال کے دوسرے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
لوئس سواریز کا انتخاب ان کی حالیہ انگلش فٹبال چیمپئن شپ میں ناقابل فراموش کارکردگی کی بنا پر کیا گیا جس کی بدولت لیورپول نے 24 سال بعد چیمئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔
فٹبال رائٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اینڈی ڈن نے اس موقع پر لوئس سواریز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے مایہ ناز کھلاڑی کو گراؤنڈ میں کھیلتے ہوئے دیکھا ہے وہ ان کے ٹیلنٹ سے اچھی طرح واقف ہیں،
ایوارڈز کی تقریب 15 مئی کو لندن کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی جس میں فٹبال کی دنیا کے جانے مانے کھلاڑی شرکت کریں گے۔
Source news : http://www.karwanonline.pk/news/1927...r-of-the-year/
Pakistan news karwan.no
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
Very Nice
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
 |
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 12:12 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.