MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Chit Chat
»
General Discussion
»
بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.
|
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
سیالکوٹ ( کاروان ڈیسک) سیالکوٹ کے بجوات سیکٹر پر بھارتی فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے جس پر چناب رینجرز نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دوپہر 2 بجے بھارتی فورسز نے سیالکوٹ کے بجوات سیکٹرکی الیاس شہید پوسٹ پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع کیا جو ایک گھنٹہ تک جاری رہا۔ بھارتی فورسز نے موضع نکوال کو بھی نشانہ بناتے ہوئے بھاری مشین گنوں کا آزادانہ استعمال کیا۔
چناب رینجرز نے بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کرنے پر بھرپور جوابی کارروائی کی جس سے بھارتی فورسز کی فائرنگ کا سلسلہ رک گیا۔ رینجرز نے بھارتی فورسزکے ساتھ فلیگ میٹنگ کا مطالبہ کیا ہے۔
Pakistan news karwan.no
|
 |
|
|
Posts: 11,221
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender:
|
|
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
Very Nice
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|