MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Sports
»
Sports
»
ماسٹرز ٹینس پہلا مرحلہ، اعصام،بوپنا سرخر
Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!!
|
 |
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
مونٹی کارلو(آن لائن)مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس کے ڈبلز میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق اور بھارتی پارٹنر روہن بوپنا نے پہلا مرحلہ عبور کرلیا۔
ایشین جوڑی نے آسٹریا کے جولین نوول اور کینیڈا کے ویساک پوسپیسل کو 7-6 اور6-4 سے ہرایا۔ دوسرے رائونڈ میں ان کا سامنا 7 سیڈ پیئرپولینڈ کے لوکاس کوبوٹ اور سوئیڈش پلیئر روبرٹ لنزٹ موجود ہیں۔ دوسرے مقابلے میں سیمون بولیلی اور فابیو فوگنینی فلپائنی پلیئر ٹریٹ ہوئے اور انگلش کھلاڑی ڈومینک انگلوٹ کو سخت مقابلے کے بعد 6-2،3-6 اور10-7 سے ہرایا۔
ادھرفرانس کے جولفرائیڈ سونگا مونٹی کارلو ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔سنگلز ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں فرانس کے جولفرائیڈ سونگا اور جرمن کھلاڑی فلپ کو شلبر مدمقابل ہوئے۔ فرانسیسی کھلاڑی نے حریف کو 1 گھنٹے 53 منٹ 7 سیکنڈ کے سخت مقابلے کے بعد شکست دی۔سونگا کی فتح کا سکور چھ چار ، ایک چھ اور چھ چار رہا۔
Pakistan news karwan.no
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
VeryNIce
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
 |
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 08:55 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.