Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]()
چٹا کانگ ( کاروان ڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ بی کے میچ میں سری لنکا نے ہالینڈ کو باآسانی 9 وکٹ سے شکست دے دی۔ ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر ہالینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تو ہالینڈ کے بلے باز سری لنکا کی نپی تلی بالنگ کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔ ہالینڈ کی پوری ٹیم کی 11 اوور کی تیسرے گیند پر 39 رنز کے ریکارڈ کم ترین اسکور پر آﺅٹ ہو گئی۔ ہالینڈکے پانچ کھلاڑی بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے جبکہ کوپر سب سے زیادہ 16 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ سری لنکا کی طرف سے میتھیوس اور اجنتا مینڈس نے 3،3،ملنگا نے 2 جبکہ کولاسیکارا نے ایک وکٹ لی۔ 39 رنز کے تعاقب میں سری لنکا نے 5 ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف پورا کر لیا۔
![]() |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
آٹ،, آسان, سری, فتح, لنکا, پر, کی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
کیا آپ نے بیت اللہ شریف کا ایسا ماڈل دیکھا ہ | bint-e-masroor | Islamic Images And Miracle Pics | 2 | 03-03-2014 04:10 PM |
رات پھیلی ہے تیرے ، سرمئی آنچل کی طرح | easytvshop | Urdu Sms | 0 | 09-05-2013 02:16 AM |
فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال آپ کی ذہانت پر من | ROSE | Health & Care | 5 | 06-02-2013 11:02 PM |
ویلنٹائن ڈے کا تاریخی پس منظر اور اس کی حیث | ROSE | Quran | 2 | 07-04-2012 01:01 PM |
سنسنی خیز مقابلہ، آسٹریلیا فاتح | -|A|- | Sports | 3 | 01-15-2012 11:42 PM |