MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Sports
»
Sports
»
کرس گیل نے نیا ڈانس سیکھ لیا
Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!!
|
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
میرپور(آن لائن) ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل کا کہنا ہے کہ میں ہر طرح کی کنڈیشنز میں سنچری اسکور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوں۔
ورلڈ ٹی 20 میں حریف ٹیموں کو للکارتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ایسا بیٹسمین ہوں جو ہر طرح کی کنڈیشنز میں سنچری بناسکتا ہوں۔ میں اپنی ٹیم کو بھرپور آغاز دینا چاہتا ہوں۔ میرے لئے ایونٹ میں سنچری اسکور کرپانا خوش کن ہو گا۔
2012 میں سری لنکن میدانوں پر ٹیم کو چیمپئن بنوانے پر گینگنم ڈانس کرکے شہرت پانے والے گیل نے دعوی کیا کہ میں نے ڈانس کا نیا اسٹائل سیکھا ہے اور آنے والے دنوں میں شائقین کرکٹ اسے اپنی ٹی وی اسکرینوں پر دیکھ پائیں گے۔
Pakistan news karwan.no
|
|
|
Posts: 8,345
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2013
Gender:
|
|
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
GreaT...
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
All times are GMT +5. The time now is 09:16 PM.