سنت اور سائنسی تحقیق - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link|
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Islam » Islamic Issues And Topics » سنت اور سائنسی تحقیق
Islamic Issues And Topics !!! Post Islamic Issues And Topics Here !!!

Advertisement
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
Bint E Aadam Bint E Aadam is offline
 


Posts: 403
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Location: Sialkot Pakistan
Gender: Female
Default سنت اور سائنسی تحقیق - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-07-2011, 03:19 PM

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سنت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اور سائنسی تحقیق





نماز اور سائنسی تحقیق



‎. پاکستانی ڈاکٹر ڈاکٹر ماجد فزیوتھراپی مین اعلی ڈگری کیلیے یورپ گئے وہاں دیکھا کے نماز کے جیسے ورزشیں سکھائی جا رہی ہیں

ورزش کے زریعے بڑے بڑے امراض ختم ہو جاتے ہیں

دماغی بیماریاں،

اعصابی امراض،

نفسیاتی امراض،

بے چینی،

دکل کے امراض،

جوڑوں کے امراض،

معدے اور السر کی شکایت،

شوگر،

آنکھوں اور گلے کی بیماریاں

ان سب سے انان محفوظ ہو جاتا ہے



*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~



قیام اور سائنسی تحقیق


قیام میں نمازی جس حالت میں ہوتا ہے اگر روزانہ 45 منٹ ایسی حالت میں کھاڑا رہے تو دماغ اور اعصاب میں زبردست قوت اور طاقت پیدا ہوتی ہے قوت فیصلہ اور قوت مدافعت میں زیادتی ہوتی ہے


*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~



. رکوع اور سائنسی تحقیق


رکوع کے متعلق سرجنز کا بیان ہے کہ رکوع سے کمر درد کے مریض یا ایسے مریض جن کا حرام مغز میں ورم ہو گیا ہو بہت جلد صحت یاب ہو جاتے ہیں رکوع سے دماغ اور آنکھوں کی طرف دوران کون کے بہاؤ کی وجہ سے دماغ و نگاہ کی کار کردگی مین اضافہ ہوتا ہے



*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~



. سجدہ اور سائنسی تحقیق


نمازی جب سجدہ کرتا ہے تو اسکے دماغ کی شریانوں کی طرف خون زیادہ ہو جاتا ہے جسم کی کسی بیھ پوزیشن میں خون و دماغ کی طرف زیادہ نہیں جاتا صرف سجدے کی حالت میں دماغ اعصاب آنکھوں اور سر کے دیگر حصوں کی طرف خون متوازن ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے دماغ اور نگاہ بہت تیز ہو جاتے ہیں


*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~



. سلام پھیرنا اور سائنسی تحقیق


سلام پھیرنا:- ڈاکٹر عبدالواحد کی ریسرچ ہے کہ سلام پھیرنے کیلیے نمازی کو سر دائیں بائیں کرنا پڑتا ہے تو ایسا کرنے والا دل کی بیماریوں اور اسکی اندرونی پچیدگیوں سے ہمیشہ بچا رہتا ہے اور بہت کم ان بیماریوں میں مبتلا ہوتا ہے


 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
Bint E Aadam Bint E Aadam is offline
 


Posts: 403
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Location: Sialkot Pakistan
Gender: Female
Default Re: سنت اور سائنسی تحقیق - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-07-2011, 03:20 PM

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

نماز تہجد اور سائنسی تحقیق

تہجد کی نماز کے بارے میں جدید تحقیق ہے کہ پچھلی رات کو جاگنے سے انسانی جسم پر مندرجہ ذیل فوائد مرتب ہوتے ہیں

1۔ دل کے امراض کے لیے تریاق اعظم ہے

2۔ اعصابی کھچاؤ اور جکڑاؤ کیلیے مفید ہے

3۔ دماغی امراض خاص طور پر پاگل پن کیلیے آخری علاج ہے

4۔ نگاہوں کا علاج ہے۔ خاص طور پر جن کی نگاہ میں دو چیزیں نظر آتی ہیں

 

(#3)
Old
Bint E Aadam Bint E Aadam is offline
 


Posts: 403
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Location: Sialkot Pakistan
Gender: Female
Default Re: سنت اور سائنسی تحقیق - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-07-2011, 03:20 PM

ایک فزیشن اور نماز

ایک مشہور ڈاکٹر نے اپنے اعصاب کی کمزوری جوڑوں کے درد اور دیگر عضلاتی امراض کیلیے اپنا علاج نماز ذریعے کیا

فجر کا وقت اور سائنسی تحقیق

صبح کی نماز کا بنیادی مقصد انسان کی طہارت اور صفائی کی طرف مائل کرنا ہے۔ بیکٹیریا "Bacteria" کی ایک قسم رات سوتے وقت منہ میں پیدا ہوجاتی ہے اگر وہ غذا لعاب یا پانی کے زریعے اندر چلی جائے تو معدے کی سوزش اور آنتوں کا ورم اور السر کے خطرات بڑھ جاتے ہیں

 

(#4)
Old
Bint E Aadam Bint E Aadam is offline
 


Posts: 403
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Location: Sialkot Pakistan
Gender: Female
Default Re: سنت اور سائنسی تحقیق - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-07-2011, 03:20 PM

ظہر کا وقت اور سائنسی تحقیق

سورج کی تمازت ختم ہو کر "جو زوال سے شروع ہوتی ہے" زمین کے اندر سے ایک گیس خارج ہوتی ہے یہ گیس اس قدر زہریلی ہوتی ہے کہ اگر آدمی کے اوپر اثر انداز ہو جائے تو وہ قسم قسم کی بیماریوں میں مبتلا کر دیتی ہے دماغی نظام اس قدر درہم برہم ہو جاتا ہے کہ ادمی پاگل پن کا گمان کرنے لگتا ہے

جب کوئی بندہ زہنی طور پر عبادت میں مشگول ہو جاتا ہے تو اس نماز کی نورانی لہریں اس خطرناک گیس سے محفوظ رکھتی ہیں

 

(#5)
Old
Bint E Aadam Bint E Aadam is offline
 


Posts: 403
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Location: Sialkot Pakistan
Gender: Female
Default Re: سنت اور سائنسی تحقیق - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-07-2011, 03:21 PM

عصر کا وقت اور سائنسی تحقیق

زمین دو طرح سے چل رہی ہے ایک گردش محوری اور دوسری طولانی

زوال کے بعد زمین کی گردش میں کمی ہو جاتی ہے اور رفتہ رفتہ کم ہوتی چلی جاتی ہے

ہر زی شعور انسان اس بات کو محسوس کرتا ہے کہ عصر کے وقت اس کے اوپر ایسی کفیت طاری ہوتی ہے جس کو تکان بے چینی اور اضمحلال کا نتیجہ قرار دیتا ہے

عصر کی نماز شعور کو اس حد تک مضحمل ہونے سے روک دیتی ہے جس سے دماغ پر خراب اثرات مرتب ہوں

وضو اور عصر کی نماز سے بندے کے شعور میں اتنی طاقت آ جاتی ہے کہ نظام کو آسانی سے قبول کر لیتا ہے

اس کے علاوہ عصر کی نامز کی پابندی کرنے والی عورتوں کے کھانوں میں لذت قدرتی ہوتی ہے

مغرب کا وقت اور سائنسی تحقیق

مغرب کی نماز صحیح طور پر اور پابندی سے ادا کرنے والے بندے کی اولاد سعادت مند ہوتی ہے اور ماں باپ کی خدمت کرتی ہے


عشاء کا وقت اور سائنسی تحقیق

آدمی کاروبار سے فارغ ہو کر گھر آتا ہے کھانا کھا کر آرام کرنے لیٹ جاتا ہے جس کی وجہ سے مہلک امراض پیدا ہوتے ہیں

عشاء کی نماز سے جسمانی امراض سے انسان بچتا ہے اور سارے دن کی بیسکونی اور پریشانی نماز کے بعد زائل ہو جاتی ہے

آج کی سائنس اس بات کو ایکسیپٹ کر رہی ہے جس کا حکم کئی سال قبل اللہ اور آپ صلی اللہ علیہو سلم نے حکم دیا

اللہ عزوجل ہم سب کو پنجگانہ نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

 

(#6)
Old
Bint E Aadam Bint E Aadam is offline
 


Posts: 403
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Location: Sialkot Pakistan
Gender: Female
Default Re: سنت اور سائنسی تحقیق - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-07-2011, 03:21 PM

مسواک کی سنت اور موجودہ سائنس:-

حدیث شریف:- آپ صلی اللہ علیہو سلم نے ارشاد فرمایا:" مسواک کا استعمال اپنے لیے لازم کر لو کیونکہ اس میں منہ کی پاکیزگی اور اللہ تعالی کی خوشنودی ہے

بخاری شریف

جدید تحقیق:- ایک صاحب اعلی قسم کی ٹوتھ پیسٹ ادویات منجن استعمال کر چکے پھر انہوں نے مشورہ کیا تو پیلو مسواک استعمال کا مشورہ دیا گیا اور ساتھ احتیاط بتائی گئی کہ

روزانہ مسواک کے ریشے نئے ہوں یعنی روزانہ ریشوں کو کاٹتے رہیں اور نئے ریشے استعمال کریں تھوڑے عرصے بعد وہ شخص کو اس مسلے سے نجات ملی

مسواک بلغم قوت حافظہ

ایک پیتھالوجسٹ کہتے ہیں کہ میرے تجربے اور تحقیق سے یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ مسواک دائمی نزلے کیلیے تریاق ہے

حتی کہ اس سے ناک کے آپریشن اور گلے کے آپریشن کے چانسز بہت کم ہو جاتے ہیں

مسواک کے ریشے نرم ہوتے ہیں اور اس کے اندر کیلشیم اور فاسفورس پایا جاتا ہے

 

(#7)
Old
Bint E Aadam Bint E Aadam is offline
 


Posts: 403
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Location: Sialkot Pakistan
Gender: Female
Default Re: سنت اور سائنسی تحقیق - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-07-2011, 03:21 PM

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

برش اور مسواک میں فرق

ماہرین جراثیم کی برسہا برس کی تحقیق کے بعد یہ بات پایہ تکمیل تک پہنچ چکی ہے جس برش کو ایک دفعہ استعمال کیا جائے اسکا استعمال صحت و تندرستی کے لیے مضر ہے۔جب اس کو دوبارہ استعمال کیا جاتا ہے۔ کیونکہ اس کے اندر جراثیموں کی تہہ جم جاتی ہے اگر اس کو پانی سے صاف کیا بھی جائے تو جراثیم مصروف نشونما رہتے ہیں دوسری بات برش دانتوں کے اوپر سے چمکیلی اور سفید تہہ کو اتار دیتا ہے جس کی وجہ سے دانتوں کے درمیان خلا پیدا ہوتا ہے

اور دانت آہستہ آہستہ مسوڑھوں کی جگہ چھوڑ دیتے ہیں

جاری ہے

 

(#8)
Old
Bint E Aadam Bint E Aadam is offline
 


Posts: 403
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Location: Sialkot Pakistan
Gender: Female
Default Re: سنت اور سائنسی تحقیق - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-07-2011, 03:22 PM

مسواک اور سائنس:-

ہر اس لکڑی کا مسواک دانتوں کے لیے موزوں ہوتا ہے جس کے ریشے نرم ہوں اور دانتوں کے درمیان خلاؤں کو زیادہ نہ کرے اور مسوڑھوں کو زخمی نہ کرے لیکن ان میں سب سے زیادہ اہم تین قسم کی لکڑی کے مسواک ہیں

پیلو کا مسواک

کنیر کا مسواک

نیم کی کیکر کا مسواک

 

(#9)
Old
Bint E Aadam Bint E Aadam is offline
 


Posts: 403
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Location: Sialkot Pakistan
Gender: Female
Default Re: سنت اور سائنسی تحقیق - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-07-2011, 03:22 PM

‎. یہ سب درختوں کے نام ہیں

مسواک ان درختوں کی شاخ توڑ کر بنائی جاتی ہے جو جن درخت سے توڑی جائے گی وہ وہی مسواک کہلائے گی

یہاں مسواک کا چیپٹر ختم ہوا

 

(#10)
Old
Bint E Aadam Bint E Aadam is offline
 


Posts: 403
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Location: Sialkot Pakistan
Gender: Female
Default Re: سنت اور سائنسی تحقیق - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-07-2011, 03:24 PM



وضو اور سائنسی تحقیق


حدیث شریف :- جب بندہ وضو کرتا ہے اپنا چہرہ دھوتا ہے تو پانی کے آخری قطرے کے ساتھ چہرے کے سارے گناہ نکل جاتے ہیں اور جب ہاتھوں کو دھوتا ہے تو ہاتھوں کے سارے گناہ نکل جاتے ہیں جب پیروں کو دھوتا ہے تو پیروں سے کئے گئے سارے گناہ پانی کے ساتھ نکل جاتے ہیں یہاں تک کے وہ گناہوں سے پاک ہو کر وضو سے نکلتا ہے

وضو اچھی صھت کا بہترین نسخہ

القرآن:- اے ایمان والو! جب (تمہارا) نماز کیلئے کھڑے (ہونے کا ارادہ) ہو تو (وضو کے لئے) اپنے چہروں کو اور اپنے ہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھو لو اور اپنے سروں کا مسح کرو اور اپنے پاؤں (بھی) ٹخنوں سمیت (دھو لو)اور اگر تم حالتِ جنابت میں ہو تو (نہا کر) خوب پاک ہو جاؤ،


سورہ المائدہ آیت 6



خون کی شریانوں کے عمل کا نظام دو بڑے حیاتیاتی اصولوں پر قائم ہے۔

1۔ دل کا وہ کام جس سے خون کو خلیاتی ریشوں بلکہ بلخصوص ایک ایک خلیہ تک پہنچاناہے۔

2۔ جسم میں استعمال شدہ خون کو دل تک واپس پہنچانا ہے اگر ایک دفعہ یہ دو طرفہ دوران خون درہم برہم ہو جائے تو ڈائسٹالک خون کا دباؤ بڑھ جاتا ہے

ڈائسٹالک دل کی دھڑکن کا وہ عمل ہے جس سے دل کا پٹھا کھچاؤ کے بعد ڈھیلا پڑتا ہے

جس کی وجہ سے شریانوں سے واپس آنے والے خون سے دوبارہ بھر جاتا ہے

خون کے اس دباؤ کے بڑھنے سے بڑھاپے کا عمل میں تیزی آ جاتی ہے بلکہ موت کی آمد کی رفتار میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے


اس دو طرفہ خون کا سب سے اہم پہلو

یہ عمل ان رگوں یا شریانوں کا صحت مند عمل ہے جس سے خون کو دل سے وریدوں تک پہنچایا جاتا ہے

اور پھر بال سے باریک بافتوں اور شریانوں ے خون کو دل تک پہنچایا جاتا ہے

خون کی بافتیں ان لچکدار ٹیوبوں سے مماثلت رکھتی ہیں جو دل سے "شاخیں" نکل کر بدن میں پھیلتی ہیں اور جوں جوں ان کا فاصلہ بڑھتا ہے اسی قدر ان کی شاخیں پتلی پتلی ہو جاتی ہیں

اگر یہ ٹیوبیں سخت ہو کر اپنی لچک کم کر دیں تو دل پر دباؤ پبڑھ جاتا ہے اس کو علم صحت کی اصطلاح میں شریانوں کا سخت ہونا کہا جاتا ہے



‎. لیکن ہمارے روز مرہ زندگی میں ایک خاص چیز ہے جو ایک طرح سے خون کی نالیوں کو متبادل طریقے سے پھیلنے اور سکڑنے کے عمل کے ذریعے ورزش میہیا کرتی ہے وہ خاص چیز ہے پانی

پانی جو درجہ حرارت "ٹمپریچر کا اتار چڑھاؤ پیدا کرتا ہے" گرم پانی خون سے ان نالیوں کو جو دل سے فاصلہ پر ہوتی ہیں کھول کر یا چوڑا کر کے لچک اور طاقت مہیا کرتا ہے اسی طرح سرد پانی ان کو سکڑنے کے عمل سے گزارتا ہے
ان سائنسی اور طبی حقائق کو جاننے کے بعد اب ممکن ہو گیا ہے


‎. خون کی گردش کا بیش بہا انعام عطا کیا وضو کی صورت میں

وضو کا عمل جسمانی اور ذہنی ضعف آور فرسودگی کو کم رفتار بنا دیتا ہے

جو دماغ میں خون کی نسوں کے سخت اور غیر لچکدار ہونے کی بناء پو ہوتی ہے

وضو کے ساتھ خون پر اثر جلد پر اچھے اثرات سکون و توانائی ملتی ہے

جزاک اللہ


 

Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
اور, سنت

« Previous Thread | Next Thread »

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
سنسنی خیز مقابلہ، آسٹریلیا فاتح -|A|- Sports 3 01-15-2012 11:42 PM
سعادت حسن منٹو کے افسانے 'بغیر اجازت' سے اقت ROSE Urdu Literature 2 09-24-2011 11:16 AM
اچھی نہیں نزاکت احساس اس قدر PRINCE SHAAN Ashaar's 9 09-20-2011 02:49 PM
نماز تراویح کیلیۓ مناسب وقت کونسا ہے ؟ ROSE Ramdan Ul Mubarak 2 08-07-2011 06:26 PM
حسن و خوبصورتی کے روحانی اور سائنسی طریقے ROSE Beauty Tips 10 07-06-2011 12:45 AM


All times are GMT +5. The time now is 09:44 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG