MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Literature
»
Urdu Literature
»
یہ داستان طویل بھی ہے اور دلگداز بھی۔
Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here !
|
 |
 |
|
|
Posts: 28,336
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender:
|
|
انیس سو 71 سے پہلے ایک بنگالی بھی بھارت می چھوٹی موٹی نوکری کرنے نہیں گیا تھا۔ آج وہاں ایک کروڑ بنگالی دربدرخاک بسرچھوٹی چھوٹی نوکریاں کررہے ہیں۔ 1971سے پہلے بنگالی عورت عزت وآبرو کیساتھ اپنے شہروں میں زندگی گزاررہی تھی لیکن اب غربت وافلاس کا یہ عالم ہے کہ دس لاکھ بنگالی عورتیں دنیا بھرکے بازاروں میں بیچی جاچکی ہیں۔ کلکتہ کے بازار حسن میں 70فیصد بنگالی عورتیں ہیں۔ 1971سے پہلے بہت کم لوگ مشرقی پاکستان سے مغربی پاکستان میں چھوٹی موٹی نوکری کرنے آتے تھے لیکن آج یعنی 2013میں دس ہزار بنگالی اسی مغربی پاکستان میں معاشی مجبوری کی وجہ سے باورچی بنے ہوئے ہیں اور دوسری چھوٹی موٹی نوکریاں کررہے ہیں۔
یہ داستان طویل بھی ہے اور دلگداز بھی۔ اس داستان نے میرے ملک کی اکثریت ناآشنا ہے کیونکہ انہوں نے وہی کہانیاں پڑھی جو میڈیا پر قابض عظیم دانشوروں نے سنائی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان سے محبت کے جرم میں عبدالقادر ملا کو دی جانے والی پھانسی پر کوئی آنکھ اشکبار نہیں ہوئی لیکن اللہ اس دن سے بچائے کہ آج جو آنکھیں بنگلہ دیش میں پاکستان کی محبت میں مرنیوالوں اور فوج کا ساتھ دینے والوں پرخاموش ہیں، کل کہیں اگر ایسی حکومت برسراقتدار آگئی جو سوات آپریشن، وزیرستان کاروائی اور بلوچستان آپریشن میں پاکستان اور پاک فوج کا ساتھ دینے والوں کو تختہ دار پر کھینچنے لگی تو یہ ان کیلئے چند سطریں لکھنے والا کوئی موجود نہ ہو۔
اوریہ مقبول
Be Positive... Everything Gonna be Alright
 
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
Nice Sharing
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
 |
|
|
Posts: 28,336
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender:
|
|
Thnkkssssssss J
Be Positive... Everything Gonna be Alright
 
|