Say For Islam !!!!Share Say For Islam!!!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
سب کا بھلا سب کی خیر ایک بادشاہ کا غلام گھو ڑے پر سوار غرور کے عالم میں چلا آرہا تھا ۔ سامنے ایک بزرگ آگئے ۔ انہو ں نے اس مغرور غلام سے کہا : یہ اکڑ خانی تو اچھی نہیں ۔ غلام نے اور زیادہ اکڑ سے کہا ۔ ” میں فلاں بادشاہ کا غلام ہوں “ اور وہ بادشاہ مجھ پر بہت بھروسہ کرتا ہے جب وہ سوتا ہے تو میں اس کی حفاظت کرتا ہوں۔ جب اسے بھو ک لگتی ہے تو میں اسے کھانا دیتا ہو ں ۔ کوئی حکم دیتا ہے تو فوراً بجا لاتا ہوں ۔“ اس پر بزرگ نے پوچھا اور جب تم سے کوئی غلطی ہو جاتی ہے تو ؟ غلا م نے جوا ب دیا۔ ” اس صورت میں مجھے کو ڑے لگتے ہیں۔ “ اس پر بزر گ بولے ۔ ” تب تم سے زیادہ مجھے اکڑنا چاہیے ۔“ غلا م نے حیران ہو کر پو چھا۔ وہ کیسے ؟ بزر گ بو لے۔ میں ایسے با دشا ہ کا غلام ہو ں کہ جب میں بھو کا ہوتا ہو ں تو وہ مجھے کھلاتا ہے ۔ جب میں بیمار ہوتا ہوں وہ مجھے شفا دیتا ہے ۔ جب میں سوتا ہوں تو وہ ہر طرح میری حفاظت کرتا ہے ۔ “ جب مجھ سے غلطی ہوجائے اور میں اس سے معافی مانگ لوں تو بغیر کوئی سزا دئیے اپنی رحمت و مہربانی سے مجھے بخش دیتا ہے ۔ یہ سن کر ا س مغرور غلام نے کہا تب تو مجھے بھی اس کا غلام بنا دیں ۔ بزرگ فوراً بولے ۔ بس تو پھر اللہ کا ہو جا ۔ ایسا مالک تمہیں کہیں نہیں ملے گا - سب کا بھلا سب کی خیر
|
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
بھلا, خیر, سب, کا, کی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
گھر کے باہر کھلی فضا میں سانس لینا صحت بخش | ROSE | Health & Care | 5 | 06-03-2013 11:29 PM |
وہ شخص جس نے ایک بیوہ اور غریب کی دیکھ بھال ک& | ROSE | Hadees Shareef | 3 | 07-14-2012 10:02 AM |
:جب اللہ تعالیٰ اپنے کسی بندے کے ساتھ خیر و ب& | ROSE | Hadees Shareef | 4 | 07-14-2012 10:00 AM |
سفید بالوں کو ڈائی کرنے کا سب سے اچھا طریقہ | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | Beauty Tips | 7 | 08-08-2011 08:55 AM |
جب اس کے رخ پہ حیا کا غبار پھیلا تھا | Mf Great Power | Urdu Writing Poetry | 14 | 07-30-2011 06:10 PM |