|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ جو لوگ کئی منزلہ عمارتوں میں لفٹ یا ایلیویٹر کو چھوڑ کر سیڑھیوں کا استعمال کرتے ہیں ان کی صحت بہتر اورعمر طویل ہوتی ہے۔
باقاعدگی سے ایک فلور سے دوسرے تک سیڑھیوں کے ذریعے جانے کی عادت سے متعدد بیماریوں سے مکمل چھٹکارا مل جاتا ہے اور بیماریوں سے ہلاکت کی شرح میں کم از کم 15 فیصد کمی ہوتی ہے۔
یہ تحقیق مکمل کرنے والے جنیوا ہسپتال کے پروفیسر فلیپی میئر نے کہا ہے کہ سیڑھیوں کو استعمال کرنے سے جسمانی معیار بہتر ، ہڈیوں کے ڈھانچے میں مضبوطی فشار خون کی سطح میں توازن اور نظام تنفس میں بہتری آتی ہے۔
اس تحقیق کو مکمل کرنے کیلئے جنیوا یونیورسٹی کے باقاعدگی سے سیڑھیاں استعمال کرنے والے77 ملازمین 100 ایسے افراد جو سیڑھیوں استعمال نہیں کرتے تھے، کے درمیان مجموعی صحت کے معیار کو چیک کیا گیا تھا
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|