MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
The World of Information
»
MobiLe Zone
»
ChalTe PhirTe SmS Bilkul Nahi
MobiLe Zone !!! Discuss latest mobiles post there pictures and softwares !!!
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
چلتے ہوئے ایس ایم ایس کرنا ایک انتہائی خطرناک کام ہے۔ یہ اکثر حادثات کی وجہ بھی بن چکا ہے۔ اسی صورت حال کے پیش نظر جاپانی فون فراہم کرنے والی کمپنی ’’ڈوکومو‘‘ ایسے اینڈروئیڈ اسمارٹ فون متعارف کرانے جا رہی ہے جن میں ایک خاص سیفٹی موڈ بھی موجود ہے۔
اس سیفٹی موڈ کی وجہ سے چلتے پھرتے ایس ایم ایس کرنا یا فون استعمال کرنا ممکن نہیں ہو گا۔ ان فونز میں خاص سینسرز استعمال کیے گئے جو پتا چلا سکتے ہیں کہ انسان چل رہا ہے یا رکا ہوا ہے۔ اگر چلتے ہوئے فون استعمال کرنے کی کوشش کی گئی تو صارف کو ایک وارننگ دکھائی جائے گی کہ چلتے ہوئے فون استعمال کرنا خطرناک ہے اور فون لاک کر دیا جائے گا۔ لیکن جیسے ہی رکیں گے فون دوبارہ کام کرنا شروع کر دے گا۔
بیک گراؤنڈ میں چلتی ایپلی کیشنز بند ہوں گی یا نہیں، یا انسان چل نہ رہا ہو لیکن کسی سواری پر سوار ہو تو کیا یہ سیفٹی موڈ کام کرے گا؟ اس حوالے سے تاحال ڈوکومو کی جانب سے تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ البتہ اس فیچر کو رضاکارانہ طور پر مفت فراہم کیا جائے گا۔ دیکھنا ہو گا کہ لوگ اپنے آپ پر کنٹرول کرنے کے لیے اس سیفٹی موڈ کو استعمال کریں گے یا نہیں۔
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
Thread Tools |
|
Display Modes |
Threaded Mode
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 07:28 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.