MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Islam
»
Islamic Issues And Topics
»
Achi Baat
Islamic Issues And Topics !!! Post Islamic Issues And Topics Here !!!
|
 |
|
|
Posts: 2,364
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2013
Location: Pakistan
Gender:
|
|
حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ بڑے خوبصورت تھے اور بہت دل آویز شخصیت کے مالک تھے ، جو بھی ان کے حسن و جمال کو دیکھتا انگشت بدنداں رہ جاتا ، لوگ آپ کو یوسف امت کہا کرتے تھے ، جب آپ اسلام قبول کرنے کے لیے آئے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بیعت لیتے ہوئے نماز ، زکوتہ کے ساتھ ساتھ یہ شرط بھی عائد کی کہ حضرت جریر ہر مسلمان کے ساتھ خلوص اور خیر خواہی برتیں گے ، شاید اس میں انکے ظاہری جمال کی وجہ سے انکی روحانی اور نفسیاتی تربیت کا بھی پہلو تھا ، بہرحال آپ نے ساری زندگی اس عہد کو نبھایا ، اپنا نقصان کر لیتے لیکن کسی مسلمان کے مفاد پر کوئی آنچ نہ آنے دیتے ، ایک مرتبہ آپ کا غلام ایک نہایت قیمتی اور اصیل عربی نسل کا گھوڑا 300 درہم میں خرید کے لے آیا ، یوں محسوس ہوتا تھا کہ اس کے مالک نے اپنی کس مجبوری کی وجہ سے وہ گھوڑا سستے داموں بیج دیا ، آپ نے گھوڑے کا قد کاٹھ اور خوبصورتی دیکھی تو بجائے خوش ہونے کے پریشان ہو گئے ، گھوڑے کے مالک کا پتہ معلوم کیا اور خود اسکے گھر تشریف لے گئے ، اور اس سے فرمایا کہ تیرا گھوڑا کسی طرح بھی 800 درہم سے کم قیمت کا نہیں ہے لیکن شاید تم نے کسی مجبوری کی وجہ سے اسے کم قیمت میں بیج دیا ، لیکن میں تیری مجبوری کا فائدہ نہیں اٹھاناچاہتا اس لیے میں تمہیں پوری قیمت دوں گا ، اور اسے 500 درہم اور دے کر جزبہ خیر خواہی کی ایک عظیم مثال قائم کردی
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
|
|
|
Posts: 8,345
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2013
Gender:
|
|
|
|
|
Posts: 2,364
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2013
Location: Pakistan
Gender:
|
|
|
 |
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 07:10 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.