General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums. |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
Asalam-o-alaukum Pakistan ![]() Here u can share your favourtie novels,s Passages any novel any paragraph any other good content you guys can share here ! ﺭﻭﺍ ﮞﺅﺎﻋﺩ ﯽﮐ ﻥﺍ ۔ﮯﮭﺗ ﮯﺗﺮﮐ ﺎﮕﻧﺎﻣ ﺎﻋﺩ ﺀﺎﯿﺒﻧﺍ ﮯﺳ ﮫﺠﺗ ﺮﮐ ﻮﮨ ﮮﮍﮬ ۔ ۔ﺎﺗﺮﮐ ﺎﻋﺩ ﯽﺴﯿﺟ ﮞﻮﯿﺒﻧ ﻮﺗ ﺎﺗﻮﮨ ﯽﺒﻧ ﮟﯿﻣ ۔ﮯﮨ ﻕﺮﻓ ﮟﯿﻣ ﮞﺅﺎﻋﺩ ﯼﺮﯿﻣ ﯼﺮﯿﻣ ﺕﺎﺸﮨﺍﻮﺧ ﯼﺮﯿﻣ ۔ﺮﺸﺑ ﺭﺎﮔ ﮦﺎﻨﮔ ﺭﻭﺍ ﮞﻮﮨ ﺮﺸﺑ ﻡﺎﻋ ﻮﺗ ﮟﯿﻣ ﺮﮕﻣ ﺕﺭﻮﻋ ﯽﺴﮐ ﯽﺋﻮﮐ ﯽﮭﺒﮐ ﺮﮐ ﻮﮨ ﮮﮍﮭﮐ ﮞﺎﮩﯾ ۔ﮟﯿﮨ ﻡﺎﻋ ﺐﺳ ﮟﯿﺋﻭﺯﺭﺁ ﯽﮔﻮﮨ ﺎﯿﮐ ﮦﺩﺎﯾﺯ ﮯﺳ ﺱﺍ ﯽﺘﺴﭘ ﺭﻭﺍ ﺖﻟﺯ ﯼﺮﯿﻣ ۔ﺎﮔﻮﮨ ﺎﯾﻭﺭ ﮟﯿﮩﻧ ﮯﯿﻟ ﮯﮐ ﺮﮕﻣ ۔ﮞﻮﮨ ﺎﮨﺭ ﺍﮍﮔﮍﮔ ﮯﯿﻟ ﮯﮐ ﺕﺭﻮﻋ ﮏﯾﺍ ﮟﯿﻣ ﮎﺎﭘ ﻡﺮﺣ ﮟﯿﻣ ﮧﮐ ﺎﮭﺗ ﮟﯿﮩﻧ ﮟﯿﻣ ﮧﯾ ۔ﺮﭘ ﮞﺅﻮﺴﻧﺁ ﮯﻨﭘﺍ ﮧﻧ ﮯﮨ ﺭﺎﯿﺘﺧﺍ ﺮﭘ ﻝﺩ ﮯﻨﭘﺍ ﮧﻧ ﮯﮭﺠﻣ ﮞﻮﯿﮐ ۔ﺎﯿﮐ ﮯﻧ ﻮﺗ ﮧﯾ ۔ﯼﺩ ﮧﮕﺟ ﮟﯿﻣ ﻝﺩ ﮯﻨﭘﺍ ﻮﮐ ﺕﺭﻮﻋ ﺱﺍ ﮯﻧ ﺲﺟ ﮮﺮﯿﺗ ﮟﯿﻣ ﮧﮐ ﯼﺩ ﻝﺍﮈ ﺖﺒﺤﻣ ﯽﻨﺗﺍ ﮯﯿﻟ ﮯﮐ ﺕﺭﻮﻋ ﮏﯾﺍ ﮟﯿﻣ ﻝﺩ ﮮﺮﯿﻣ ؟ﮞﻮﮨ ﺎﮨﺭ ﺮﮐ ﺩﺎﯾ ﻮﮐ ﺱﺍ ﯽﮭﺑ ﺍﮍﮭﮐ ﮯﻨﻣﺎﺳ ﺮﭘ ﺩﻮﺟﻭ ﮯﻨﭘﺍ ﮯﮭﺠﻣ ﮧﮐ ﮯﮨ ﺎﯾﺩ ﺮﮐ ﺲﺑ ﮯﺑ ﺭﺪﻗ ﺱﺍ ﮯﮭﺠﻣ ﮞﻮﯿﮐ ﻡﺎﻤﺗ ﻥﺍ ﮯﻧ ﻮﺗ ﮯﺴﺟ ﮞﻮﮨ ﺮﺸﺑ ﮦﻭ ﮟﯿﻣ ﺎﮨﺭ ﮟﯿﮩﻧ ﺭﺎﯿﺘﺧﺍ ﯽﺋﻮﮐ ﯽﮭﺑ ﯽﺋﻮﮐ ﺍﻮﺳ ﮮﺮﯿﺗ ﮯﺴﺟ ﮞﻮﮨ ﺮﺸﺑ ﮦﻭ ﮯﮨ ﺎﯾﺎﻨﺑ ﮫﺗﺎﺳ ﮯﮐ ﮞﻮﯾﺭﻭﺰﻤﮐ ﮯﺘﺳﺭ ﺮﮬ ﮧﮐ ﯽﮔﺪﻧﺯ ﯼﺮﯿﻣ ﺕﺭﻮﻋ ﮦﻭ ﺭﻭﺍ ۔ﮟﯿﮩﻧ ﻻﺍﻭ ﮯﻧﺎﮭﮑﯾﺩ ﮧﺘﺳﺍﺭ ﺎﯾ ۔ﯽﮨﺭ ﮮﺩ ﮟﯿﮩﻧ ﮯﻨﭽﻨﮩﭘ ﮟﯿﮩﮐ ﮯﻧﺎﺟ ﮟﯿﮩﮐ ﮯﮭﺠﻣ ۔۔ﮯﮨ ﯼﮍﮭﮐ ﮧﭘ ﮯﮭﺠﻣ ﮧﮐ ﮮﺩ ﻝﺎﮑﻧ ﮯﺳ ﻝﺩ ﮮﺮﯿﻣ ﺡﺮﻃ ﺱﺍ ﻮﮐ ﺖﺒﺤﻣ ﯽﮐ ﺱﺍ ﻮﺗ ﮟﯿﮩﻧ ﮦﻭ ۔ﮮﺩ ﮮﺩ ﮯﮭﺠﻣ ﮯﺳﺍ ﺮﮭﭘ ﺎﯾ ۔ﮯﺋﺁ ﮧﻧ ﯽﮨ ﻝﺎﯿﺧ ﺎﮐ ﺱﺍ ﯽﮭﺒﮐ ﮯﺋﺎﺟ ﻞﻣ ﮦﻭ ۔ﺎﮔ ﮞﻮﮨﺭ ﺎﺗﻭﺭ ﮯﯿﻟ ﮯﮐ ﺱﺍ ﯽﮔﺪﻧﺯ ﯼﺭﺎﺳ ﮟﯿﻣ ﻮﺗ ﯽﮔ ﮯﻠﻣ ﮮﺮﯿﻣ ۔ﺎﮔ ﮞﻮﮑﺳ ﮞﺅﺎﮩﺑ ﮟﯿﮩﻧ ﻮﺴﻧﺁ ﮯﯿﻟ ﮯﮐ ﺭﻭﺍ ﯽﺴﮐ ﮦﻭﻼﻋ ﮮﺮﯿﺗ ﻮﺗ ﮮﺩ ﮯﻧﻮﮨ ﺺﻟﺎﺧ ﻮﮐ ﺖﺒﺤﻣ ﯼﺮﯿﻣ ۔ﮮﺩ ﮯﻧﻮﮨ ﺺﻟﺎﺧ ﻮﺴﻧﺁ Peer e Kamil
|
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
My fav passages! ﯼﺯﺎﺑ ﮏﯾﺍ ﯽﺋﻮﮐ ﺭﺎﮭﺒﮐ ﯽﮭﺒﮐ ﮯﮬ ﺎﺘﻠﯿﮭﮐ ﮯﺳ ﻍﺎﻣﺩ ﯼﺯﺎﺑ ﺮﮬ ﺩﺮﻣ ﮦﻭ ﻮﮐ ﯼﺯﺎﺑ ﺲﺟ ﺭﻭﺍ ۔ﮯﮬ ﺎﺘﻠﯿﮭﮐ ﮯﺳ ﻝﺩ ﮦﻭ ﮯﺴﺟ ﮯﮬ ﯽﺗﻮﮬ ﯽﺴﯾﺍ ﯼﺯﺎﺑ ﮦﻭ ﮧﮑﻧﻮﯿﮐ ﺎﺗﺎﮭﮐ ﮟﯿﮩﻧ ﯽﮭﺒﮐ ﺕﺎﻣ ﮟﯿﻣ ﺱﺍ ﮯﮬ ﺎﺘﻠﯿﮭﮐ ﮯﺳ ﻝﺩ ۔ﮯﮬ ﯽﺗﻮﮬ ﯼﺯﺎﺑ ﯽﮐ ﺎﻧﺍ ﮏﯾﺍ ﯽﺋﻮﮐ ﺭﺎﮭﺒﮐ ﯽﮭﺒﮐ ﺮﮕﻣ ﮯﮬ ﯽﺘﻠﯿﮭﮐ ﮯﺳ ﻝﺩ ﯼﺯﺎﺑ ﺮﮬ ﺕﺭﻮﻋ ﺖﻗﻭ ﺱﺍ ﺭﻭﺍ ﮯﮬ ﯽﺘﻠﯿﮭﮐ ﮯﺳ ﻍﺎﻣﺩ ﮦﻭ ﮯﺴﺟ ﮯﮬ ﯽﺗﻮﮬ ﯽﺴﯾﺍ ﯼﺯﺎﺑ ﮧﻧ ﮯﮬ ﺎﺘﮑﺳ ﮦﺭ ﺍﮍﮭﮐ ﮯﻨﻣﺎﺳ ﮯﮐ ﺱﺍ ﯽﺋﻮﮐ ﮟﯿﻣ ﯼﺯﺎﺑ ﺱﺍ ﻢﮐﺯﺍ ﻢﮐ ۔ﮯﮬ ﯽﺗﻮﮬ ﯼﺯﺎﺑ ﯽﮐ ﺎﻘﺑ ﯼﺯﺎﺑ ﮦﻭ ﺭﻭﺍ ﮯﮬ ﺎﺘﮑﺳ ﺮﮐ ﺖﭼ ﮯﺳﺍ an excerpt from: maat honay tak
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
|
(#6)
![]() |
(#7)
![]() |
|
|||
زندگی میں ہمارے ساتھ چلنے والا ہر شخص اس لیے نہیں ہوتا کہ ہم ٹھوکر کھا کر گریں اور وہ ہمیں سنبھال لے ہاتھ تھام کر، گرنے سے پہلے یا بازو کھینچ کر گرنے کے بعد۔۔۔۔۔ بعض لوگ زندگی کے اس سفر میں ہمارے ساتھ صرف یہ دیکھنے کے لیے ہوتے ہیں کہ ہم کب کہاں اور کیسے گرتے ہیں۔ لگنے والی ٹھوکر ہمارے گھٹنوں کو زخمی کرتی ہے یا ہاتھوں کو، خاک ہمارے چہرے کو گند ا کرتی ہے یا کپڑوں کو۔
|
(#8)
![]() |
|
|||
عشق کی راہ ایسی ہے کہ اس میں عمل اور علم دونوں کی راہیں جذب ہو جاتی ہیں، عمل کی راہ پر انسان کو بہت کچھ کرنا پڑتا ہے، قدم قدم پر چیلنج سامنے ہوتا ہے، علم کی راہ زندگی کو سمجھاتے اور بہت سی گتھیاں سلجھاتے ہوئے آگے بڑھتی ہے، عشق کی راہ میں یہ دونوں راہیں جذب ہو جاتی ہیں، عشق کی راہ ایسی ہے جو انسان کو گم کر دیتی ہے۔ عشق کی راہ پر انسان کی خودی نظر نہیں آتی، انسان کا عمل خالقِ کائنات کا عمل بن جاتا ہے
|
(#9)
![]() |
|
|||
اگر آپ کبھی زندگی میں کسی پر کوئی احسان کریں اور وہ شخص اس احسان کو یاد رکھنے اور آپ کا احسان مند ہونے کے بجائے آپ کو ان مواقع کی یاد دلائے، جب آپ نے اس پر احسان نہیں کیا تھا یا آپ کو یہ جتائے کہ آپ کا احسان اس کے لئے کافی نہیں تھا۔ اگر آپ اس کے لیے “یہ“ کر دیتے یا “وہ“ کر دیتے تو زیادہ خوش ہوتا۔ کیا کریں گے آپ ایسے شخص کے ساتھ؟ دوبارہ احسان کرنا تو ایک طرف، آپ تو شاید اس سے تعلق رکھنا تک پسند نہ کریں۔ ہم اللہ کے ساتھ یہی کرتے ہیں۔ اس کی نعمتوں اور رحمتوں پر اس کا شکر ادا کرنے کے بجائے ہم ان چیزوں کے نہ ملنے پر کڑھتے رہتے ہیں۔ جنہیں ہم حاصل کرنا چاہتے تھے۔ اللہ پھر بھی رحیم ہے، وہ ہم پر اپنی نعمتیں نازل کرتا رہتا ہے
|
(#10)
![]() |
|
|||
-رشتے چاہتوں کے--- خوشیاں تو چھوٹی چھوٹی تتلیاں ہوتی ہیں جو محبتوں کے گلوں پر آسرا کرتی ہیں اگر نفرتوں کے کانٹوں سے گزر ہو تو کنارہ کشی اختیار کر لیتی ہیں افراد کی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا سکون اور راحت کا دارومدار باہمی چاہت پر منحصر ہے او ر یہ صرف ایک ہی طور ممکن ہوسکتی ہے کہ دوسروں کو اہمیت دی جائے ، مساوات، ایثار اور قربانی کے جذبے کو ملحوظ خاطر رکھا جائے ۔اس نیٹ ورکنگ اور شئیرنگ کے دور میں ہم دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک افراد سے روابط پیدا کرتے ہیں مگر کئی بار اپنے اردگرد بسنے والوں کو نظر انداز کر جاتے ہیں جو جیتے جاگتے ہماری آنکھوں کے سامنے ہوتے ہیں عمر ، رنگ و نسل سے بالا تر ہر رشتہ ایک انمول موتی ہے جو رویوں کے مالا میں پرو کر الفت کے کھونٹی پر لٹکا یا جاتا ہے اور کبھی کبھی لمحہ تنہائی میں گذشتہ ایام کو جپا جاتا ہے تو احساس کا آنگن یادوں کی مہک سے لبریز ہو جاتا ہے
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
favourite, passages |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
favourite videos | °• Wσмaηizєr •° | Questions, Suggestions For MeraForum | 3 | 02-21-2012 10:28 AM |
My Favourite One !! | Nida-H | Image Poetry | 9 | 08-24-2011 05:30 AM |
My Favourite Gazal.. | Nida-H | Share Your Favourite Videos | 8 | 07-02-2011 03:27 AM |
My Favourite , Must see .. !! | aryan | Share Your Favourite Videos | 2 | 05-27-2011 08:59 PM |
My favourite airtel ad | AYAZ | Share Your Favourite Videos | 2 | 08-04-2009 12:07 PM |