Mohabbat shayari !! Share Only Mohabbat shayari Here !! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
میں شاعر ہوں تو اکثر لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں محبت آخرشے ہے کیا؟ وصی میں ہنس کے کہتا ہوں.! کسی پیاسے کو اپنے حصے کا پانی پلانا بھی محبت ہے ،عبادت ہے بھنور میں ڈوبتے کو ساحلوں تک لے کے جانا بھی محبت ہے ،عبادت ہے ![]() کسی کی بے بسی کو دیکھ کر خاموش رہ جانا محبت ہے ،عبادت ہے کسی کے واسطے جبراً ہی ہونٹوں پر ہنسی لانا محبت ہے ،عبادت ہے ![]() ذرا سی دیر کو گھر لے کے آنا بھی محبت ہے ،عبادت ہے ![]() پنکھے بند کر کے راستہ باہر کا دِکھلانا محبت ہے ،عبادت ہے ![]() ![]() مجھے اپنا بناتی ہے یہ میرے دل کو بھاتی ہے —
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
Thanks

(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
Thanks janab pasand karne ka ![]()

(#6)
![]() |
|
|||
|
(#7)
![]() |
|
|||
Thanks masoom

(#8)
![]() |
|
|||
|
(#9)
![]() |
(#10)
![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
محبت, کیا؟, ہے |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ہم تو آئے ہیں ابھی شہر سے ہجرت کر کے | Aslam | Urdu Writing Poetry | 3 | 11-23-2011 09:25 PM |
مچلتی ہے میری آغوش میں خوشبوئے یار اب تک | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 3 | 09-14-2011 08:42 PM |
خوشی سب ہی مناتے ہیں میرے سرکار آتے ہیں | ROSE | Islamic Poetry | 4 | 08-29-2011 04:12 AM |
جب رمضان کا پہلا دن آتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟؟؟ | ROSE | Ramdan Ul Mubarak | 0 | 07-27-2011 12:15 PM |
شام کے اس پہر میں وحشت آج بھی ہے | AYAZ | Urdu Writing Poetry | 4 | 07-19-2011 08:26 PM |