Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
فکر میں ہوں ازل سے جس کی ڈھونڈتا ہوں ہر دم میں جس کو کوئی نہیں ہے کہیں نہیں ہے وہ شخص کے جس کا ذکر ہے سبھی کتابوں میں کہانی میں فسانے میں کہ جس کا نام لینے سے ہوائیں رقص کرتی ہوں کہ جس کو سوچ لینے سے سوچ کے تہہ خانے مہک اٹھیں جو لکھی ہر تحریر کا عنوان ہو جائے کہ جس کی ذات میں پنہاں میری ذات کی آگاہی ہو ایسا کون ہے کہ میرے دن اور رات اس سے بندھ جائیں جو میرے شعور کے دریچئون سے لاشعور تک کے سفر میں ہو بہت تلاشہ بہت ڈھونڈا مگر کوئی نہیں پایا نہ میری ذات کے اندر نہ میری ذات کے باہر نہ آسمانوں کی وسعت میں نہ زمینوں کی حدوں تک کہیں کوئی نہیں ہے خدا کی ذات کے بعد فقط میں ہی تو ہوں باقی اور کوئی نہیں ہے کہیں نہیں ہے
[SIGPIC][/SIGPIC]
قطرہ اے شبنم کی طرح اڑ جاینگے گل سے ایک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری .΄Έ.*΄¨) Έ.*¨) Έ.΄Έ.*΄¨)Έ.*΄¨ .`·.Έ(¨`·.·΄¨) . * .*..*...* *......`·.Έ.·΄* (¨`·.·΄¨ Έ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥ ΄¨ `♥. M A H ‘ ..΄Έ.*΄¨) Έ.*¨) Έ.΄Έ.*΄¨)Έ.*΄¨ .`·.Έ(¨`·.·΄¨) . * .*..*...* *.....`·.Έ.·΄* (¨`·.·΄¨Έ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥ .ΈΈ.♥΄¨`♥ |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
نہیں, کوئی, ہے |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
وہی آبلے ہیں وہی جلن کوئی سوزِ دل میں کمی نہ | Aslam | Ghamgheen/Sad shayari | 4 | 11-23-2011 09:44 PM |
نوحہ گر چُپ ہیں کہ روئیں بھی تو کِس کو روئیں | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 4 | 10-17-2011 03:32 PM |
~!~!~! بیٹھے ہیں ہم تہیّۂ طوفاں کئے ہوئے !~!~!~ | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 8 | 09-19-2011 11:54 PM |
نمی میں ڈوب کے ٹھنڈی ہوَائیں آئی تو ہیں | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 3 | 09-14-2011 08:42 PM |
کیوں روٹھ گئے ہو یہ بتا کیوں نہیں دیتے؟ | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 5 | 08-23-2011 09:45 PM |